پردہ بصارت کے علاج کیلئے جدید ترین سہولیات
آنکھ کے اندر پردہ بصارت یعنی Retina کی بیماریاں ہمیشہ سے ایک معمہ رہی ہیں۔ مدتوں سے یہی سمجھا جاتا رہا ہے کہ آنکھوں کے پردے خراب ہو جائیں تو وہ ٹھیک نہیں ہو سکتے۔ لیکن پچھلے سالوں میں اس شعبہ میں جو انقلاب آیا ہے اس کی وجہ سے پردے کی بیماریوں کے بےشمار مریضوں کا اب علاج ممکن ہو گیا ہے۔ خاص طور پر شوگر کی بیماری سے جن کی آنکھوں کے پردے خراب ہو جاتے ہیں ان میں سے بہت زیادہ مریضوں کی پریشانی ختم کرنا اب ممکن ہو گیا ہے۔ اس کیلئے ہم مختلف قسم کے طریقے استعمال کرتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کا علاج ہم لیزر مشینوں کے ذریعے کرتے ہوں، بہت سے مریضوں کے علاج کیلئے ہم جدید ادویات کے انجیکشنز آنکھوں میں لگاتے ہیں اور ایک بہت بڑی تعداد کا علاج ایک جدید آپریشن سے کرتے ہیں جس کو ویٹریکٹومی اپریشن کہا جاتا ہے۔ میرے پاس لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں جدید ترین ویٹریکٹومی مشینیں اور لیزر مشینیں موجود ہیں جنھیں استعمال کرکے میں آپریشن کرتا ہوں۔
پردہ بصارت کیوں خراب ہو جاتا ہے؟ ریٹینا کے علاج کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ کیا لیزر لگوانی چاہئے کہ نہیں؟ آنکھ میں ٹیکے لگوانا کیا فائدہ مند ہے؟ یہ اس طرح کے بہت سے سوالات کے سلسلے میں معلومات کیلئے درج ذیل پوسٹس کو کلک کریں اور مطالعہ کریں اور ان معلومات کو دوسروں سے شیئر کریں تاکہ کسی ضرورت مند کا بھلا ہو جائے۔

Retina detachment
آنکھ کے پعردے کا اکھڑ جانا ایک خطرناک مرض ہے۔ جب اکھڑ جائے تو فوری علاج بہت ضروری ہوتا ہے، تاخیر سے علاج کا فائدہ
ریٹنا کی خرابی کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ کیا ریٹنا انٹرا ویٹریل انجیکشن سے ٹھیک ہو جائے گی؟
وٹریکٹومی کیسے کی جاتی ہے؟ یہ آپریشن اتنا مہنگا کیوں؟
میں ویٹریکٹومی آپریشن کر رہا ہوں Alcone کمپنی کی Constellation وٹریکٹومی مشین، Zeiss کمپنی کی Lumera ماڈل اپریشن مائیکروسکوپ اور BIOM استعمال کرکے استعمال کرتے

What is Retinitis Pigmentosa (RP)?
Following topicshas been discussed in this post: “What is retinitis pigmentosa”
“Retinitis pigmentosa symptoms”
“RP disease”
“Retinitis pigmentosa treatment 2025”
“Retinitis
very good and fantastic results of retinitis pigmentitis treatment
میرے پاس ایک صاحب چند دن پہلے تشریف لائے تھے۔ اُن کی دونوں آنکھوں میں بیماری کی وجہ سے نظر شدید کمزور ہو چکی ہے

