اِن شاء اللہ ضرور نظر آئے گا۔ کتنا نظر آئے گا؟ اِس بات کا انحصار اِس پر ہے اُکھڑنے کے بعد کتنی جلدی آپریشن کروایا جاتا ہے، اگر دس کے اندر اندر ہو جائے تو بہترین رزلٹ ملتا ہے پھر جتنا تاخیر ہوتی جائے اُتنا کم فایدہ ہوتا ہے۔ البتہ اگر آپریشن نہیں کروائیں گے اور ویسے لمبا عرصہ چھوڑ دیں گے تو نظر تو شاید نہ بحال ہو لیکن اور کئی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں مثلاً کالا موتیا کی بیماری شروع ہو سکتی ہے۔
Leave a Reply