Category: Retina-related issues
-
CSCR
اِس بیماری میں پردۂ بصارت کا مرکزی حصہ اچانک خراب ہو جاتا ہے۔ باقی پردہ مکمل طور پر صحیح ہوتا ہے۔ اِس سے مریض کی سامنے کی نظر اچانک کم ہوجاتی ہے۔ ایسے مریضوں کا پردہ نیچے کی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ اصل میں پردے کا درمیانی حصہ پانی جمع ہونے سے اُکھڑ جاتا…
-
کیا ریٹینا تبدیل ہو سکتی ہے؟
سُنا ہے کمپیوٹر چپ آنکھ میں نصب کر دیا جاتا ہے جس سے نظر آنا شروع ہو جاتا ہے۔ یہ تجربات کئے جا چکے ہیں کہ آنکھ کے اندر کمپیوٹر چپ لگا دی جائے جو سگنل دماغ کو منتقل کر دے۔ تاہم ابھی تک اس قابل نہیں ہو سکے کہ مریضوں کی آنکھ میں اس…
-
میں نے سُنا ہے کہ RP کا کوئی جدید علاج دریافت ہو گیا ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟
ایک حوصلہ افزا حقیقت یہ ہے کہ اس بیماری کے علاج کے سلسلے میں جہت زیادہ ریسرچ ہو رہی ہے۔ ایک انتہائی اہم علاج مستقبل قریب میں سامنے آنے کے قوی امکانات ہیں۔ وہ ہے Stem Cells کی مدد سے لیبارٹری میں پیدا کئے گئے Photoreceptors کی پیوند کاری کا طریقہ۔ یہ طریقہ بعض بیماریوں کے علاج میں…
-
کیا Retinitis Pigmentosa کا علاج ہو سکتا ہے؟
چونکہ یہ بیماری دراصل مریض پردے کو کنٹرول کرنے والے بعض جینز خراب ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے اور جینز تو وراثت میں انسان کو ملتے ہیں۔ اسلئے ابھی تک یہ ممکن نہیں ہو سکا کہ اِس بیماری کو ظاہر ہونے اور پردے کو خراب ہونے سے بچایا جا سکے۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ…
-
What is Retinitis Pigmentosa (RP)
اِس بیماری میں پردۂ بصارت کا زیادہ تر حصہ بتدریج خراب ہوتا جاتا ہے اور کام کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ یہ بیماری پردے کے مرکزی حصے کو عموماً متأثر نہیں کرتی۔ اگر کرے تو بیماری کی بہت آخری سٹیج پر جا کر کرتی ہے۔ پردے کے کناروں کی طرف سے خرابی شروع ہوتی ہے…
-
CSCR اردو
اِس بیماری میں پردۂ بصارت کا مرکزی حصہ اچانک خراب ہو جاتا ہے۔ باقی پردہ مکمل طور پر صحیح ہوتا ہے۔ اِس سے مریض کی سامنے کی نظر اچانک کم ہوجاتی ہے۔ ایسے مریضوں کا پردہ نیچے کی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ اصل میں پردے کا درمیانی حصہ پانی جمع ہونے سے اُکھڑ جاتا…
-
میکولوپیتھی Maculopathy
مجھے بتایا گیا ہے کہ آپ کی آنکھ کا میکولا خراب ہو گی ہے جس کا علاج ممکن نہیں ہے۔ یہ کیا بیماری ہے؟ کیا آپ مجھے سمجھا سکتے ہیں؟ پردۂ بصارت کا مرکزی حصہ یعنی میکولا Macula کہلاتا ہے۔ دیکھنے کے کام میں اس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ کہا جا سکتا ہے…
-
Optic Nerve
آپٹک نرو کیا ہوتی ہے؟ اس کا نظر کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ یہ ایک انتہائی اہم عصب یعنی نرو ہے جو آنکھ کے اندر سے شروع ہوتی ہے اور آنکھ کی پیدا کردہ نظر کے بارے میں تمام معلومات کو دماغ تک پہنچاتی ہے۔ نیچے کی تصاویر میں آپ اس کی ساخت اور دماغ…
-
سر ریٹینا کے آپریشن کے بعد نظر آجائے گا؟؟؟
اِن شاء اللہ ضرور نظر آئے گا۔ کتنا نظر آئے گا؟ اِس بات کا انحصار اِس پر ہے اُکھڑنے کے بعد کتنی جلدی آپریشن کروایا جاتا ہے، اگر دس کے اندر اندر ہو جائے تو بہترین رزلٹ ملتا ہے پھر جتنا تاخیر ہوتی جائے اُتنا کم فایدہ ہوتا ہے۔ البتہ اگر آپریشن نہیں کروائیں گے…
-
آنکھوں میں بلیڈنگ
ڈاکٹر صاحب میری آنکھ کے پردے پر بلیڈنگ ہو گئی ہے اور نظر دھندلا گئی ہے۔ کیا آپریشن کے بغیر دوائیوں سے اِس کا علاج ہو سکتا ہے؟ مجھے آپریشن سے بہت ڈر لگتا ہے! وعلیکم السلام میں معذرت خواہ ہوں کیونکہ معائنہ کئے بغیر میرے لئے کوئی مشورہ دینا ممکن نہیں۔ پردۂ بصارت کے…