کمپیوٹر پر نظر کے مسائل کب پیدا ہوتے ہیں؟
جب مریض کی ہسٹری لیں تو درجِ ذیل عوامل نمایاں طور پر موجود ہوتے ہیں: کمپیوٹر کا روزانہ استعمال اوسطاً تین گھنٹے یا زیادہ کرنا۔ خاص طور پر کمپیوٹر کو مسلسل استعمال کرنا۔ کمپیوٹر وژن سنڈروم میں مریض کو مختلف ایسی تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ جن کا واضح تعلق کمپیوٹر کے استعمال جڑا […]
کیا ہر کمپیوٹر اِستعمال کرنے والے کو اِن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟
کیا ہر کمپیوٹر اِستعمال کرنے والے کو اِن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ بہت سارے سروے کئے گئے ہیں اور بہت سارے ہسپتالوں کے ریکارڈ کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اِسی طرح مختلف گھروں اور دفتروں میں کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کے انٹرویو کئے گئے ہیں جن سے پتہ چلا کہ لمبے عرصہ سے کمپیوٹر […]
کیا کمپیوٹر کے تھوڑے بہت استعمال سے بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟
کیا کمپیوٹر کے تھوڑے بہت استعمال سے بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ اصل میں ایک بہت اہم غلطی کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ہم کمپیوٹر کے بڑے محدود تصور تک اس تکلیف کو جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ ہماری زندگیوں میں کمپیوٹر کا استعمال بہت ہی زیادہ بڑھ چکا ہے۔ موبائل کا استعمال […]
کیا کمپیوٹر سے کوئی مضر شعاعیں نکلتی ہیں جو اس بیماری کا سبب بنتی ہے؟
یہ تکالیف پیدا کیوں ہوتی ہیں؟ کیا کمپیوٹر سے کوئی مضر شعاعیں نکلتی ہیں یا کوئی اور چیز اس بیماری کا سبب بنتی ہے؟ شعاعوں والا فلسفہ تو دراصل ایک غلط العام تصور ہے۔ حقیقت میں اس تکلیف کو پیدا کرنے میں متفرق محرکات حصہ لیتے ہیں۔ بالخصوص درجِ ذیل قابلِ ذکر ہیں: کچھ ناگزیر احتیاطوں […]
کمپیوٹر وژن سنڈروم سے بچاوٴ اور علاج کے لئے کیا کرنا چاہئے؟
کمپیوٹر وژن سنڈروم سے بچاوٴ اور علاج کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ بیماری کا باعث بننے والی مختلف وجوہات پر غور کرکے تلاش کرنے کی کوشش کریں کہ آپ کی تکلیف کا سبب کونسے محرکات ہیں؟ اپنی آنکھوں کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ اگر ہو سکے تو آنکھوں کی ساخت، اُن کے کام کرنے کے […]
کیا عینک کے استعمال سے کمپیوٹر وژن سنڈروم کا تعلق ہے؟
کیا عینک کے استعمال سے کمپیوٹر وژن سنڈروم کا تعلق ہے؟ عینک کی ضرورت ہو لیکن بغیر عینک کے کام چلانے کا رُجحان کمپیوٹر کے کام کے دوران مشکلات کا باعث بنتا ہے۔ کئی عینک استعمال ہی نہیں کرتے، جس سے Accommodative spasm کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اِس کیفیت میں آنکھوں کے پٹھے […]
کمپیوٹر اور موبائل کی سیٹنگز کے ساتھ ضرور کشتی کریں
کمپیوٹر کی سیٹنگز کے ساتھ ضرور کشتی کریں ہمارے اکثر دوست کمپیوٹر یا موبائل کی سیٹنگز کو مقدر سمجھ کر قبول کرتے ہیں۔ حالانکہ بہت ساری ایسی چیزیں ہوتی ہیں جن کو ہر کوئی اپنی ضرورت کے مطابق تبدیل کر سکتا ہے اور پھر وقتاً فوقتاً ایڈجسٹ کر سکتا ہے مثلاً الفاظ کا سائز […]
Basic method of treatment of open angle glaucoma
اوپن اینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ اس مرض کے علاج کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ مریض کس سٹیج پر ڈاکٹر کے پاس آتا ہے۔ اگرابھی مرض کی ابتدائی سٹیج ہو تواِس مرض کے علاج میں ترجیحِ اوّل علاج بذریعہ لیزر ہوتا ہے۔ زیا دہ تر مریضوں کا علا ج لیزر کے ذریعے […]
basic method of treating narrow angle glaucoma
نیرواینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ جب Acute congestive glaucoma کا اٹیک ہو جاتا ہے تو پھر کالا موتیا کا علاج تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ بہت ہی کم خوش قسمت ایسے ہوتے ہیں جن کی نظر اِس سٹیج پر بچائی جا سکتی ہے۔ اِس سٹیج پر صحیح علاج نہ ہو سکے تو […]
Symptoms of Narrow Angle Glaucoma
نیرو اینگل کالا موتیا کی کیا علامات ہوتی ہیں؟ کالا موتیا کی اس قسم کی علامات مختلف مریضوں میں مختلف ہوتی ہیں۔ کیونکہ علامتوں کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ مریض کی بیماری کی کونسی سٹیج ہے۔ اس کے علاوہ بعض علامات وہ ہوتی ہیں بو صرف مختلف آلات کے استعمال سے ہی […]
Symptoms of Open Angle Glaucoma
اوپن اینگل کالا موتیا کی کیا علامات ہوتی ہیں؟ کالا موتیا کی یہ قسم انتہائی خطرناک ہے۔ ہمارے ہاں اس کے مریض بہت زیادہ پائے جاتے ہیں۔ اِس بیماری کی سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ اِس بیماری کے مریض میں بیماری کافی ترقی کر چکنے کے باوجود اس کی کوئی ایسی علاماتیں نہیں […]
basic method of treating narrow-angle glaucoma
Narrow angle glaucoma کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ جب Acute congestive glaucoma کا اٹیک ہو جاتا ہے تو پھر کالا موتیا کا علاج تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ بہت ہی کم خوش قسمت ایسے ہوتے ہیں جن کی نظر اِس سٹیج پر بچائی جا سکتی ہے۔ اِس سٹیج پر صحیح علاج نہ ہو سکے […]
what is bascic defect in narrow angle glaucoma
یہ بیماری ہوتی کیوں ہے؟ آنکھ میں آخر کیا خرابی پیدا ہو جاتی ہے؟ قرنیہ اور آئرس دونوں کے ملاپ جگہ پر ایک چھلنی سی بنی ہوتی جسے ٹرابیکولر نیٹورک Trabecular meshwork کہتے ہیں۔ اس جگہ پر وہ نظام موجود ہوتا ہے جس سے آنکھ سے مواد کی نکاسی ہوتی ہے۔ مختلف وجوہات کے باعث قرنیہ اور آئرس […]
Is glaucoma really untreatable?
کالا موتیا کے بارے میں مشہور ہے کہ اس کا علاج نہیں ہو سکتا اور اگر کروایا بھی جائے تو ناکام ہو جاتا ہے کیا یہ بات صحیح ہے؟ اصل میں کالا موتیا کی کئی اقسام ہیں کُچھ واقعتاً تقریباً لاعلاج ہیں لیکن اہم ترین بات یہ ہے کہ علاج بیماری کے کس مرحلے پر شروع کیا […]
What is glaucoma? Kala motia kia hota hay?
کالا موتیا کیا چیز ہے؟ بہت سے لوگوں کے نابینا ہونے کا سبب کالا موتیا ہوتا ہے، کالا موتیا بنیادی طور پر وہ بیماری ہے جس میں آنکھ کا دماغ کے ساتھ رابطہ منقطع ہو جاتا ہے۔ اصل میں وہ اعصاب کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جو معلومات کو آنکھ کے پردہ بصارت سے دماغ […]
What are symptoms of glaucoma?
کیا کالا موتیا کی کوئی علامات ہوتی ہیں؟ چونکہ کالا موتیا کی مختلف اقسام ہیں اِس لئے علامات کا تعلُّق اِس بات سے ہے کونسی قسم کا کالا موتیا اُس مریض میں موجود ہے جس کی آپ بات کر رہے ہیں۔ علامات اور علاج کو سمجھنے کے لئے کالا موتیا کو دو قسموں میں تقسیم کیا […]
How glaucoma operation is performed?
کالا موتیا کا اپریشن کرنے کے مختلف طریقے ہیں جن کو مختصرا نیچے بیان کیا گیا ہے: لیزر کے ذریعے علاج کالا موتیا کے علاج میں لیزر شعاعیں مختلف طریقوں سے استعمال کی جاتی ہیں۔ Argon laser لیزر کی یہ قسم ٹرابیکولر میشورک کے سوراخ کھولنے کیلئے استعال کی جاتی ہے۔ اس اپریشن کو ALT […]
What is basic defect in open-angle glaucoma patients?
یہ بیماری ہوتی کیوں ہے؟ آنکھ میں آخر کیا خرابی پیدا ہو جاتی ہے؟ قرنیہ اور آئرس دونوں کے ملاپ جگہ پر ایک چھلنی سی بنی ہوتی جسے ٹرابیکولر نیٹورک Trabecular meshwork کہتے ہیں۔ نیچے کی تصویر میں اس چھلنی کو دکھایا گیا ہے مختلف مریضوں میں مختلف وجوہات کے باعث اس چھلنی کے سوراخ بند ہو جاتے […]
Diode laser in the treatment of glaucoma
لیزر کی یہ قسم زایدہ تر نیووسکولر گلوکوما کے علاج کیلئے استعمال کی جاتی رہی ہے۔ اب جدید تحقیقات میں سفارشات کی جا رہی ہیں کی اس لیزر کو اوپن اینگل گلوکوما کے علاج کے لئے بھی استعمال کیا جانا چاہئے۔
Argon laser in the treatment of glaucoma
لیزر کی یہ قسم ٹرابیکولر میشورک کے سوراخ کھولنے کیلئے استعال کی جاتی ہے۔ اس اپریشن کو ALT اور SLT اپریشن کہا جاتا ہے۔ یہ طریقہ اوپن اینگل گلوکوما کے علاج کیلئے مفید ہے۔
What are expenses of cataract surgery?
پلیز اخراجات کے سلسلے میں اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں مختلف کمپنیوں کے لینز کی قیمت میں فرق ہوتا ہے لیکن دراصل آپریشن کوالٹی میں جو فرق ہوتا ہے اصل میں اُس درق کی وجہ سے آپریشن چارجز میں فرق آ جاتا ہے۔ جتنا اچھا آپریشن کوالٹی کا معیار ہوتا ہے اُتنا ہی مہنگا ہو […]
Which multifocal is better?
یہ Multifocal لینز دو قسم کے ہوتے ہیں: 1۔بائیفوکل ملٹی فوکل لینز: سستی کمپنیوں کے زیادہ تر یہی ہوتے ہیں۔ الکون اور دوسر مہنگی اور اچھی کمپنیاں بھی پہلے بائیفوکل ہی بناتی تھیں2۔ ٹرائیفوکل ملٹی فوکل لینز: اچھی کمپنیاں اب ملٹی فوکل لینز ٹرائیفوکل خصوصیات والا ہی بنا رہی ہیں، اور یہی بہترین لینز ہیں۔ […]
What is best time of cataract operation?
اپر یشن کروانے کے وقت کے حوا لے سے اب یہ عمومی اصول طے ہو چکا ہے کہ اپر یشن کا فیصلہ مریض کی معذوری کی بنیاد پر کِیا جا ئے گا۔ چنا نچہ ایک مریض جو کم عمر ہے ، اُسے گا ڑی چلا نی ہے، اور اُسے کمپیوُ ٹر پر کام بھی کر […]
Toric IOL implantation for cataract treatment
اگر صرف Toric IOL ڈالوائیں گی تو دور کی نظر بالکل ٹھیک ہو جائے گی اُس کا سلنڈر نمبر بھی ختم ہو جائے گا لیکن قریب کی عینک لگانی پڑے گی۔اگر آپ afford کر سکتی ہیں تو *Multifocal *Toric IOL* دلوائیں۔ یہ وہ لینز ہوتا ہے جس میں سلنڈر نمبر بھی ختم ہو جاتا ہے […]
مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ موتیا پک گیا ہے یا نہیں؟
مریض کو کِن علا متوں سے پتہ چل سکتا ہے کہ سفید مو تیا بہت زیا دہ پک گیا ہے؟ سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ اِس طرح کے سوالات کہ کیا موتیا پک گیا ہے؟ اور کیا زیادہ پک گیا ہے؟ اب کوئی اتنے اہم نہیں رہے۔ کیونکہ پہلے لوگ اِس لئے […]
مجھے بتائیں کہ آپریشن پر اخراجات کتنے آتے ہیں؟
پلیز اخراجات کے سلسلے میں اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں مختلف کمپنیوں کے لینز کی قیمت میں فرق ہوتا ہے لیکن دراصل آپریشن کوالٹی میں جو فرق ہوتا ہے اصل میں اُس درق کی وجہ سے آپریشن چارجز میں فرق آ جاتا ہے۔ جتنا اچھا آپریشن کوالٹی کا معیار ہوتا ہے اُتنا ہی مہنگا ہو […]
Which IOL (intraocular lens) is best for cataract operation?
NonFoldable لینز PMMA لینز یہ لینز سخت ساخت کے ہوتے جن کو ڈالنے کے لئے ایک بڑے سائز کا چیرا دیا جاتا ہے۔ اب زیادہ تر متروک ہوتے جا رہے ہیں۔ اسی وجہ سے اس راستے کو بند کرنے کے لئے ٹانکے لگانے ضروری ہوتے ہیں۔ یہ سخت ہوتے ہیں اور فولڈ نہیں کئے جا […]
Will I need glasses after operation?
بلاشبہ لینز کی وجہ سے موٹے موٹے شیشوں والی عینکوں سے نجات مل گئی ہے لیکن اکثر لوگوں کو کُچھ نہ کُچھ ہلکے سے نمبر والی عینک لگا نی ہی پڑتی ہے۔خاص طور پر قریب کا کام کر نے کے لئے تو تقر یباً سب کو ہی عینک کی ضرورت پڑ تی ہے۔ اپریشن کے […]
کیا لینز ڈلوانا ضروری ہے؟ کیا لینز کے بغیر اپریشن نہیں کروایا جا سکتا؟
آج سے پچیس تیس سال پہلے تک تو اپریشن کا طریقہ یہ تھا کہ خراب عدسے کو نکال دیا جاتا تھا اور اُس کی جگہ خالی چھوڑ دی جاتی تھی لینز نہیں ڈاالا جاتا تھا چنانچہ اُس عدسے کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مو ٹے موٹے شیشوں والی عینکیں استعمال کی جاتی تھیں۔ […]
کیا سفید موتیا دوبارہ بھی بن جاتا ہے؟
سفید مو تیا دوبارہ نہیں بنتا البتّہ بہت سے لوگوں کی آنکھ میں لینز کے پیچھے جھلّی بن جاتی ہے جس کی وجہ سے نظر دوبارہ کم ہو جاتی ہے۔ اِس جھلّی کے بننے کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں چند اہم مثالیں یہ ہیں: قدرتی عدسے کو جب نکالا جاتا ہے تو اُس کا غلاف […]
کونسا لینز ڈلوانا چاہئے؟
یہ Multifocal لینز دو قسم کے ہوتے ہیں: 1۔بائیفوکل ملٹی فوکل لینز: سستی کمپنیوں کے زیادہ تر یہی ہوتے ہیں۔ الکون اور دوسر مہنگی اور اچھی کمپنیاں بھی پہلے بائیفوکل ہی بناتی تھیں2۔ ٹرائیفوکل ملٹی فوکل لینز: اچھی کمپنیاں اب ملٹی فوکل لینز ٹرائیفوکل خصوصیات والا ہی بنا رہی ہیں، اور یہی بہترین لینز ہیں۔ […]
