فیکو آپریشن اور ٹانکوں والے آپریشن میں کیا فرق ہے؟

ٹانکو ں والے اپریشن اور بغیر ٹانکوں کے اپریشن میں کیا فرق ہوتا ہے؟ خرا ب عدسے کو نکالنے کے لئے پہلے ایک لمبا چِیرا دے کر راستہ بنایا جاتا تھا جِس میں سے اُسے نکالا جاتا تھا پھر اُسی راستے ایک سخت قسم کا مصنوعی عدسہ ڈال دیا جاتا تھا۔ اِس سارے عمل کے […]

سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟

سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟ اپر یشن کے بعد پیدا ہو جانے وا لے اکثر مسا ئل کو عمو ماً لینز کے ساتھ جو ڑ دیا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ دراصل ایک بہت […]

سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟

اپر یشن کے بعد پیدا ہو جانے وا لے اکثر مسا ئل کو عمو ماً لینز کے ساتھ جو ڑ دیا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ دراصل ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ ہزاروں میں سے شاید کوئی ایک ہی ایسا ہو گا جس کے مسائل کی وجہ لینز ہوتا ہے۔ اپریشن کے بعد عمومی طور […]

سفید موتیا کا کب اپریشن کروانا چاہئے؟ ابھی تو مجھے کافی نظر آتا ہے میں کیوں اپریشن کرواؤں؟

اپر یشن کروانے کے وقت کے حوا لے سے اب یہ عمومی اصول طے ہو چکا ہے کہ اپر یشن کا فیصلہ مریض کی معذوری کی بنیاد پر کِیا جا ئے گا۔ چنا نچہ ایک مریض جو کم عمر ہے ، اُسے گا ڑی چلا نی ہے، اور اُسے کمپیوُ ٹر پر کام بھی کر […]

سفید موتیا کا کب اپریشن کروانا چاہئے؟

اپر یشن کروانے کے وقت کے حوا لے سے اب یہ عمومی اصول طے ہو چکا ہے کہ اپر یشن کا فیصلہ مریض کی معذوری کی بنیاد پر کِیا جا ئے گا۔ چنا نچہ ایک مریض جو کم عمر ہے ، اُسے گا ڑی چلا نی ہے، اور اُسے کمپیوُ ٹر پر کام بھی کر […]

سفید موتیا کا آپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟

اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ کس طرح کی مشینیں استعما ل کی جا تی ہیں؟ کیا اپریشن کے دوران آپ آنکھ کو باہر نکال لیتے ہیں؟    آپریشن کرنے کیلئے آنکھ نکالی نہیں جاتی۔ مریض کیسے لٹایا جاتا ہے؟ اور ڈاکٹر کیسے بیٹھ کر آپریشن کرتے ہی؟ ان تصاویر میں پوزیشن نظر آ رہی ہیں۔ […]

ڈاکٹر صاحب میری آنکھوں میں سفید موتیا بن گیا ہے، میں نے آپریشن کروانا ہے میری رہنمائی کریں کہ میں کس کمپنی کا لینز ڈلواؤں؟

وعلیکم السلام پلیز جس ڈاکٹر نے آپریشن کرنا وہ آپ کو بہترین گائیڈ کر سکتا ہے۔ مختلف ڈاکٹرز اور مختلف شہروں میں علیحدہ علیحدہ کمپنیوں کے لینز ملتے ہیں۔ لینز کی کوالٹی سے زیادہ اہم چیز آپریشن کی کوالٹی ہے۔ جو لوگ آپریشن کے بعد مختلف قسم کے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں اور […]

اپر یشن کے لئے کونسا موسم زیادہ صحیح ہوتا ہے؟

دیکھیں جی موسم سے وابستہ حقیقیتیں اگرچہ تلخ ہیں تاہم ہیں یہ حقیقت۔ زیادہ تر لوگوں میں سفید موتیا کا اپریشن ایمرجینسی اپریشن نہیں ہوتا۔ ایسے مریضوں کی تعداد بہت کم ہوتی ہے جن میں ایمرجینسی طور پر یہ اپریشن کرنا ضروری ہوتا ہے۔ پھر یہ بھی ایک حقیقت ہے سفید موتیا کا معیاری علاج […]

سفید موتیا کیا ہوتا ہے؟ یہ کیوں بن جاتا ہے؟

سفید مو تیا کیا ہوتا ہے ؟ ہر آنکھ میں ایک عدسہ ہوتا ہے جو بالکل شفاف ہوتا ہے اور نظر آنے والی چیزوں کی تصویر پردہ بصارت پر بناتا ہے مختلف وجوہات کے باعث یہ بے رنگ اور شفاف عدسہ گدلا ہو کر سفید موتی کی شکل اختیار کر لیتا ہے جس سے بینائی […]

سفید موتیا کی علامات کیا ہوتی ہیں؟

بنیا دی اور سب سے نمایاں علا مت تو نظر کی کمز وری ہے۔ بہت سے لوگوں کی پہلے دُور کی نظر کمزور ہوتی جبکہ نزدیک کی نظر کافی زیادہ موتیا بن جانے کے باوجود بھی کافی بہتر ہوتی ہے۔ سفید موتیا کی وجہ سے سردرد نہیں ہو تا؛ نہ ہی آنکھ میں درد ہوتا […]

Headache and eyes سردرد اور آنکھیں

کیا سردرد کا آنکھوں سے تعلق ہوتا ہے؟ سر درد کا آنکھوں سے بہت گہرا تعلّق ہے؛ تاہم اِس تعلق کی نوعیت مختلف حالات میں مختلف ہوتی ہے۔بہت سی آنکھوں کی تکالیف سردرد کا باعث بنتی ہیں۔ بہت سے مریض آئی سپیشلسٹوں کے پاس چکر لگا رہے ہوتے ہیں حالانکہ اُن کی سردرد اور آنکھوں […]

یہ Referred Pain کیا ہوتی ہے؟ اِس کی کُچھ تفصیل بتائیں۔

بہت سے مریضوں کی سر اور آنکھوں کی درد ذہنی ٹینشن اور اعصابی تنا ٶ کے باعث ہوتی ہے۔ دانتوں اور چہرے کے پٹھوں کی تکالیف بھی سر اور آنکھوں کی درد کا اہم سبب ہے۔ اِن مریضوں کا بہتر علاج کوئی ڈینٹسٹ ہی کر سکتا ہے۔ بلڈ پریشر اور شوگر کی بیماریاں بھی سر […]

سر درد کی کونسی وجوہات زیادہ عام ہیں؟

مندرجہ ذیل وجوہات عموماً سردرد کا باعث بنتی ہیں: نظر کا کمزور ہونا۔ جب عینک کی ضرورت ہو لیکن اِستعمال نہ کی جائے تو آنکھوں کو فوکس کرنے کے لئے زور لگانا پڑتا ہے جس سے درد ہوتی ہے۔ آنکھوں کے پٹھوں کی حرکات میں عدمِ توازن جو بعض اوقات اِتنا زیادہ ہوتا ہے کہ […]

ٹوسس کا اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟

Ptosis اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ زیادہ تر وُہی اپریشن کیا جاتا ہے جس کی تفاصیل نیچے دکھائی گئی ہیں۔ تاہم بعض دیگر قسم کے اپریشن بھی کئی مریضوں کے علاج کیلئے کئے جاتے ہیں۔    

ٹوسس کیوں ہو جاتی ہے؟

Ptosis کِسے کہتے ہیں؟ یہ وہ کیفیت ہے جس میں دیکھنے میں آنکھوں کا سائز ایک جیسا نظر نہیں آتا۔ عام طور پر ایک آنکھ  دوسری کے مقابلے میں چھوٹی نظر آتی ہے۔ بعض اوقات دونوں آنکھیں ہی چھوٹی نظر آتی ہیں۔ یہ بیماری بہت عام ہے۔ بالعموم بچوں میں یہ چیز موجود ہوتی ہے بہت سی […]

ٹوسس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟

کیا یہ تکلیف لا علاج ہوتی ہے؟ کیا اپریشن کے علاوہ بھی کوئی علاج ہوتا ہے؟ اہم ترین چیز تو یہ ہے کہ عضلہ کی کمزوری کا سبب تلا ش کیا جائے اور اگر اُس کو دور کرنا ممکن ہو تو اُس کو دور کیا جائے۔ بہت سارے مریضوں میں کو شش کرنے سے کوئی نہ […]

سر میں نے دونوں آنکھوں کی ٹوسس ptosis کا آپریشن کروانا ہے مجھے اخراجات بتائیں۔

کونسا آپریشن ہونا چاہئے اور کتنا خرچہ ہوگا یہ بتانے کیلئے معائنہ کرنا ضروری ہے۔ معائنہ کئے بغیر میرے لئے کوئی مشورہ دینا ممکن نہیں۔ اِس بیماری کی مختلف مریضوں میں وجوہات مختلف ہوتی ہیں چنانچہ علاج بھی سب مریضوں کا ایک جیسا نہیں ہوتا۔

بھینگاپن کا آپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟

بھینگے پَن کا اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ کِس طرح نُقص دُور ہو جاتا ہے؟ علاج کے لئے مختلف طریقے اِستعمال کیے جاتے ہیں؛ چند مثالیں دی جاتی ہیں: جو عضلہ کمزور ہو جائے اُس کو چھوٹا کر دیا جاتا ہے۔ جو عضلہ سکڑ چکا ہو اُس کو لمبا کر دیا جاتا ہے۔ جو آنکھ […]

کچھ لوگوں کی آنکھیں ٹیڑھی کیوں ہو جاتی ہیں

بعض لوگ جب کسی چیز کی طرف دیکھ رہے ہوتے ہیں تو اُن کی ایک آنکھ تو اُسی چیز کی طرف ہوتی ہے جبکہ دُوسری آنکھ کا کسی اور طرف ہوتا ہے۔ اِس کیفیّت کو بھینگا پَن کہتے ہیں جیسا کہ ان تصویروں میں نظر آ رہا ہے۔       بھینگے پَن کی وجہ […]

ٹیڑھےپن کا علاج کیسے کیا جاتا ہے

کیا بھینگے پَن کا علاج ممکن ہے؟ زیادہ تر مریضوں کا علاج ممکن ہوتا ہے۔ علاج کا تعلّق نُقص کی نوعیت سے ہوتا ہے۔ اگر آنکھ کی کارکردگی ناقص ہے اور کسی طریقے سے اُس کی کام کرنے کی صلاحیّت کو بہتر کیا جا سکے تو اِس سے بھینگا پَن ٹھیک ہو جائے گا اگر […]

ٹیڑھی آنکھوں کا علاج نہ کرانے سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟

بھینگے پَن کا علاج نہ کروانے کے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں؟ بد نمائی بہت دفعہ بھینگا پَن نفسیاتی اُلجھنوں کا باعث بنتا ہے خصوصاً بچوں اور خواتین میں۔ جِن بچوں میں عضلے کا فالج اِس کی وجہ ہوتا ہے اُن میں لاشعوری طور پر سر اور چہرے کی ابنارمل پوزیشن آختیار کی جاتی ہے۔ […]

آنکھوں کے ٹیڑھےپن سے بچنے کیلئے حفاظتی اقدامات

کیا کوئی ایسی حفاظتی تدابیر ہیں کہ جِن سے بھینگا پَن کو پیدا ہونے سے روکاجا سکے؟ جو وجوہات اِس کی بنیاد بنتی ہیں اُن پر توجہ دینے سے اِس سے بچاٶ ممکن ہے۔  مثلاً بہت سارے بچوں میں تیز بخار کے جھٹکے لگتے ہیں جِس کے دوران دماغ کے کِسی حصّے کو نقصان پہنچ […]

میرے بچے کی آنکھوں میں کبھی کبھی ٹیڑھا پن کا شک ہونے لگتا ہے؟ مجھے کیا کرنا چاہئے؟

میرے بچے کی آنکھوں میں کبھی کبھی ٹیڑھا پن کا شک ہونے لگتا ہے؟ مجھے کیا کرنا چاہئے؟ جب آپ بچے کی مختلف تصاویر کو دھیان سے دیکھیں گے یا اُس کی ویڈیو بنا کر دیکھیں گے اچھی طرح واضح ہو جائے گا کہ مسئلہ ہے یا نہیں۔ اگر موجود ہو تو فوراً الرٹ ہو […]

میں بلوچستان سے ھوں، میری آنکھیں بھینگا پن کا شکار ہیں کیا اِن کا علاج ھو سکتا ہے؟

بھینگا پن کے بارے میں عمومی معلومات کیلئے درجِ ذیل لنک پر کلک کریں اور مطالعہ کریں، آپ کو آپ کے اکثر سوالات کے جواب مل جائیں گے۔ جہاں تک اِس بات کا تعلق ہے کہ آپ کی آنکھوں میں بھینگا پن کیوں ہے اِس کیلئے معائنہ ضروری ہے۔ آپ کیلئے کونسا علاج مناسب ہے […]

ٹیڑھے پن کا اپریشن کتنا محفوظ ہے؟

السلام علیکم میں نے جو آرٹیکل میں نے لکھے ہوئے ہیں اُن کا مطالعہ کریں کیونکہ وہ بہت عام فہم ہیں۔ آنکھوں میں ٹیڑھا پن آ جانے کی مختلف مریضوں میں مختلف وجوہات ہوتی ہیں۔ چنانچہ سب کا علاج ایک جیسا نہیں ہوتا۔ مثلاً 1۔ اگر شوگر ہے اور اُس کی وجہ سے آنکھ کا […]

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب عرض ہے کہ بھینگے پن کے آپریشن سے نظر کے کمزور ہونے یا ختم ہونے کا اندیشہ تو نہیں ہوتا؟ میرا سال کا بیٹا ہے اسے بھنگا پن ہے۔

وعلیکم السلام اگر تجربہ کار ڈاکٹر آپریشن کرے اور آپریشن کیلئے معیاری انتظامات موجود ہوں، اور آپریشن سے پہلے ہر حوالے سے معائنہ کیا گیا ہو تو آپریشن سے نظر کو کوئی نقصان نہیں ہوتا۔

ڈاکٹر صاحب میرے بچے کی آنکھوں میں ٹیرھا پن ہے۔ کیا آپریشن نہ کروانے سے نظر تو متأثر نہیں ہوتی؟

وعلیکم السلام اگر چھوٹے بچوں کے بھینگے پن کو بروقت ٹھیک نہ کیا جائے تو خطرہ ہوتا ہے کہ جو آنکھ زیادہ عرصہ ٹیڑھی رہتی ہے اُس کی نظر متأثر ہو جائے۔ اِس بیماری کا نام Amblyopia ہوتا ہے۔ اگر ایمبلائی اوپیا ہو جائے تو اُس کے علاج پر بہت محنت صرف ہوتی ہے اور […]

میری بیگم میری طرح عمر رسیدہ ہیں، کچھ عرصہ سے انھیں دو دو نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ کیا آپ اِس سلسلے میں مدد کر سکتے ہیں؟

آپ کی بیگم صاحبہ کو دو دو نظر آنے والا مسئلہ جو ہے یہ زیادہ تر extraocular muscle paralysis سے ہوتا ہے یعنی شوگر یا بلڈپریشر کی بیماری کی وجہ سے آنکھوں کا مسل یا مسلز کمزور ہو جاتے ہیں۔ اصل علاج تو یہ ہے کہ اُن بیماریوں کا صحیح طرح علاج کیا جائے۔ شوگر […]

Common issues faced after LASIK operation

السلام علیکم ڈاکٹر صاحب میں نے آپ سے 2017 میں لاسک آپریشن کروایا تھا۔ نظر بالکل صحیح ہے۔ آجکل میری آنکھوں میں بہت درد ہو رہا ہے جیسے آنکھوں کے پٹھے کھچ رہے ہوں۔ یہ تکلیف وقتاً فوقتاً ہو جاتی ہیں۔ مجھے کوئی قطرے بتائیں۔ وعلیکم السلام جو علامات آپ بتا رہی ہیں یہ تو […]

Effect of squint on vision

وعلیکم السلام اگر چھوٹے بچوں کے بھینگے پن کو بروقت ٹھیک نہ کیا جائے تو خطرہ ہوتا ہے کہ جو آنکھ زیادہ عرصہ ٹیڑھی رہتی ہے اُس کی نظر متأثر ہو جائے۔ اِس بیماری کا نام Amblyopia ہوتا ہے۔ اگر ایمبلائی اوپیا ہو جائے تو اُس کے علاج پر بہت محنت صرف ہوتی ہے اور […]

Whta are necessary preparations required before laser operation?

لیزر اپریشن سے پہلے کیا کرنا ہوتا ہے؟ کتنا وقت پہلے تیاری کے لئے چاہئے ہوتا ہے؟ کیا پہلے معائنہ ضروری ہوتا ہے؟ اس کے لئے کیا چا ہئے؟ 18 سے 40 سال عمر ہونی چاہئے، ارادہ کر لیں، اپنی ترجیحات میں اس کو اوّلین اہمیت دیں۔ ایک دفعہ تفصیلی معائنہ ہونا چاہئے تاکہ ممکنہ […]