
بہت سارے لوگوں کی آنکھوں میں توازن نہیں ہوتا۔ زیادہ تر لوگوں میں بچپن میں ہی یہ مسئلہ سامنے آ جاتا ہے۔ اسے آنکھوں کا ٹیڑھاپن یا بھینگاپن کہتے ہیں۔ بچوں میں مسئلہ انتہائی اہم ہوتا ہے کیونکہ بہت زیادہ بچوں میں یہ مسئلہ سو فیصد قابل علاج ہوتا ہے! لیکن اگر بچپن میں علاج نہ کیا جائے تو اکثر لوگوں میں پھر کوئی علاج ممکن نہیں ہوتا۔ بہت سارے بچوں میں سات سال کی عمر سے پہلے پہلے علاج کرنا ضروری ہوتا ہے! اس لئے جن کے بچوں کو یہ مسئلہ درپیش ہو اُن کیلئے بہت ضروری ہے کہ ذیل کی پوسٹس کا مطالعہ کریں اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

آنکھوں کے ٹیڑھےپن سے بچنے کیلئے حفاظتی اقدامات
کیا کوئی ایسی حفاظتی تدابیر ہیں کہ جِن سے بھینگا پَن کو پیدا ہونے سے روکاجا سکے؟ جو وجوہات اِس کی بنیاد بنتی ہیں اُن
ٹیڑھی آنکھوں کا علاج نہ کرانے سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟
بھینگے پَن کا علاج نہ کروانے کے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں؟ بد نمائی بہت دفعہ بھینگا پَن نفسیاتی اُلجھنوں کا باعث بنتا ہے خصوصاً
ٹیڑھےپن کا علاج کیسے کیا جاتا ہے
کیا بھینگے پَن کا علاج ممکن ہے؟ زیادہ تر مریضوں کا علاج ممکن ہوتا ہے۔ علاج کا تعلّق نُقص کی نوعیت سے ہوتا ہے۔ اگر
کچھ لوگوں کی آنکھیں ٹیڑھی کیوں ہو جاتی ہیں
بعض لوگ جب کسی چیز کی طرف دیکھ رہے ہوتے ہیں تو اُن کی ایک آنکھ تو اُسی چیز کی طرف ہوتی ہے جبکہ دُوسری
بھینگاپن کا آپریشن کیسے کیا جاتا ہے
بھینگے پَن کا اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ کِس طرح نُقص دُور ہو جاتا ہے؟ علاج کے لئے مختلف طریقے اِستعمال کیے جاتے ہیں؛ چند