آنکھوں کی بیماریوں اور علاج کے بارے میں مستند معلومات حاصل کرنے کیلئے مینو پر کلک کریں

کمپیوٹر وژن سنڈروم سے بچاوٴ اور علاج کے لئے کیا کرنا چاہئے؟

کمپیوٹر وژن سنڈروم سے بچاوٴ اور علاج کے لئے کیا کرنا چاہئے؟

بیماری کا باعث بننے والی مختلف وجوہات پر غور کرکے تلاش کرنے کی کوشش کریں کہ آپ کی تکلیف کا سبب کونسے محرکات ہیں؟

اپنی آنکھوں کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ اگر ہو سکے تو آنکھوں کی ساخت، اُن کے کام کرنے کے طریقے اور آنکھوں کے مسائل سے متعلق عمومی مسائل کا مطلعہ کرکے اپنی آنکھوں کے ممکنہ مسائل کا تعین کرنے کی کوشش کریں۔

نظر کی کمزوری کا صحیح طرح اور اہتمام سے علاج کریں خصوصاً عینک کے استعمال کے بارے جو احتیاطیں ضروری ہیں وہ کریں۔

بیٹھنے کا صحیح طریقہ استعمال کریں، چند غلط طریقے یہ ہیں:

 

×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here