آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

تھوڑی تھوڑی دیر بعد آنکھوں کو دور کسی چیز پر مرکوز کریں۔

تھوڑی تھوڑی دیر بعد آنکھوں کو دور کسی چیز پر مرکوز کریں۔   کمپیوٹر کے کام کے دوران آنکھوں کو مسلسل قریب کے فاصلے پر مرکوز کرنا پڑتا ہے۔   اس سے Convergence معمول سے بہت زیادہ کرنی پڑتی ہے۔ یعنی دونوں آنکھیں ناک کے قریب آجاتی ہیں اور پھر لمبے عرصے تک اسی طرح […]

کمپیوٹر کے استعمال کے دوران آنکھوں کیلئے ضروری احتیاطیں

کمپیوٹر وژن سنڈروم Computer vision syndrome کمپیوٹر وژن سنڈروم کیا ہوتا ہے؟ اس کیفیت میں مریض کو مختلف ایسی تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ جن کا واضح تعلق کمپیوٹر کے استعمال جڑا ہوا معلوم ہوتا ہے۔ کمپیوٹر کے اِستعمال کرنے میں بے احتیاطی سے بہت سارے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ اُن میں سے بہت سارے […]

کمپیوٹر وژن سنڈروم کیا ہوتا ہے؟

کمپیوٹر وژن سنڈروم کیا ہوتا ہے؟   اس کیفیت میں مریض کو مختلف ایسی تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ جن کا واضح تعلق کمپیوٹر کے استعمال جڑا ہوا معلوم ہوتا ہے۔   کمپیوٹر کے اِستعمال کرنے میں بے احتیاطی سے بہت سارے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ اُن میں سے بہت سارے تو آنکھوں سے متعلق […]

کمپیوٹر وژن سنڈروم کی کونسی علامات ہوتی ہیں؟

Computer vision syndrome 1

کمپیوٹر وژن سنڈروم کی کونسی علامات ہوتی ہیں؟ اِس کی علامات بیماری کے مختلف مراحل پر مختلف ہوتی ہیں۔ اِسی طرح علامت کا اِس بات پر بھی انحصار ہے کہ کونسے کونسے عوامل کس مریض میں کارفرما ہیں۔ اگر ایک شخص نظر کمزور ہونے کے باوجود عینک کے بغیر کمپیوٹر استعمال کرتا ہے تو اُس […]

کمپیوٹر پر نظر کے مسائل کب پیدا ہوتے ہیں؟

جب مریض کی ہسٹری لیں تو درجِ ذیل عوامل نمایاں طور پر موجود ہوتے ہیں:   کمپیوٹر کا روزانہ استعمال اوسطاً تین گھنٹے یا زیادہ کرنا۔ خاص طور پر کمپیوٹر کو مسلسل استعمال کرنا۔ کمپیوٹر وژن سنڈروم میں مریض کو مختلف ایسی تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ جن کا واضح تعلق کمپیوٹر کے استعمال جڑا […]

کیا ہر کمپیوٹر اِستعمال کرنے والے کو اِن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟

کیا ہر کمپیوٹر اِستعمال کرنے والے کو اِن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ بہت سارے سروے کئے گئے ہیں اور بہت سارے ہسپتالوں کے ریکارڈ کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اِسی طرح مختلف گھروں اور دفتروں میں کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کے انٹرویو کئے گئے ہیں جن سے پتہ چلا کہ لمبے عرصہ سے کمپیوٹر […]

کیا کمپیوٹر کے تھوڑے بہت استعمال سے بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟

کیا کمپیوٹر کے تھوڑے بہت استعمال سے بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ ​اصل میں ایک بہت اہم غلطی کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ہم  کمپیوٹر کے بڑے محدود تصور تک اس تکلیف کو جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ ہماری زندگیوں میں کمپیوٹر کا استعمال بہت ہی زیادہ بڑھ چکا ہے۔ موبائل کا استعمال […]

کیا کمپیوٹر سے کوئی مضر شعاعیں نکلتی ہیں جو اس بیماری کا سبب بنتی ہے؟

how to combat with radiations?

یہ تکالیف پیدا کیوں ہوتی ہیں؟ کیا کمپیوٹر سے کوئی مضر شعاعیں نکلتی ہیں یا کوئی اور چیز اس بیماری کا سبب بنتی ہے؟    شعاعوں والا فلسفہ تو دراصل ایک غلط العام تصور ہے۔ حقیقت میں اس تکلیف کو پیدا کرنے میں متفرق محرکات حصہ لیتے ہیں۔ بالخصوص درجِ ذیل قابلِ ذکر ہیں:   کچھ ناگزیر احتیاطوں […]

کمپیوٹر وژن سنڈروم سے بچاوٴ اور علاج کے لئے کیا کرنا چاہئے؟

کمپیوٹر وژن سنڈروم سے بچاوٴ اور علاج کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ بیماری کا باعث بننے والی مختلف وجوہات پر غور کرکے تلاش کرنے کی کوشش کریں کہ آپ کی تکلیف کا سبب کونسے محرکات ہیں؟ اپنی آنکھوں کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ اگر ہو سکے تو آنکھوں کی ساخت، اُن کے کام کرنے کے […]

کیا عینک کے استعمال سے کمپیوٹر وژن سنڈروم کا تعلق ہے؟

Wrong number glasses

  کیا عینک کے استعمال سے کمپیوٹر وژن سنڈروم کا تعلق ہے؟ عینک کی ضرورت ہو لیکن بغیر عینک کے کام چلانے کا رُجحان کمپیوٹر کے کام کے دوران مشکلات کا باعث بنتا ہے۔ کئی عینک استعمال ہی نہیں کرتے، جس سے Accommodative spasm کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اِس کیفیت میں آنکھوں کے پٹھے […]

کمپیوٹر اور موبائل کی سیٹنگز کے ساتھ ضرور کشتی کریں

Display settings

کمپیوٹر کی سیٹنگز کے ساتھ ضرور کشتی کریں   ہمارے اکثر دوست کمپیوٹر یا موبائل کی سیٹنگز کو مقدر سمجھ کر قبول کرتے ہیں۔ حالانکہ بہت ساری ایسی چیزیں ہوتی ہیں جن کو ہر کوئی اپنی ضرورت کے مطابق تبدیل کر سکتا ہے اور پھر وقتاً فوقتاً ایڈجسٹ کر سکتا ہے مثلاً   الفاظ کا سائز […]