کالا موتیا کیا ہوتا ہے، کیوں ہوتا ہےِ اور علاج کیا ہوتا ہے؟
کالا موتیا ایک خطرناک بیماری ہے جس میں نظر کا بہت زیادہ نقصان ہو جاتا ہے۔ بہت سے لوگ نابینا ہو جاتے ہیں اور بہت سے لوگ اگرچہ نابینا نہیں ہوتے لیکن عملاً شدید محتاجی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ یہ بات انتہائی ضروری اگر ہے اِس بیماری کو سمجھا جائے اور بروقت تشخیص کی جائے۔ اگر بیماری کی تشخٰص اور علاج شروع میں ہو جائے تو اکثر مریض نابینا ہونے سے بچ جاتے ہیں۔
درجِ ذیل پوسٹس میں آنکھوں کی بیماری کالا موتیا کے مختلف پہلوؤوں کو ڈسکس کیا گیا ہے
- اوپن اینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟اوپن اینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ اس مرض کے علاج کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ مریض کس سٹیج پر ڈاکٹر کے پاس آتا ہے۔ اگرابھی مرض کی ابتدائی سٹیج ہو تواِس مرض کے علاج میں ترجیحِ اوّل علاج بذریعہ لیزر ہوتا ہے۔ زیا دہ تر مریضوں کا علا ج لیزر کے ذریعے… Read more: اوپن اینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
- کالا موتیا کی قسم اوپن اینگل گلاکوما کی علاماتکالا موتیا کی اس قسم کی کیا علامات ہوتی ہیں؟ کالا موتیا کی اس قسم کی علامات مختلف مریضوں میں مختلف ہوتی ہیں۔ کیونکہ علامتوں کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ مریض کی بیماری کی کونسی سٹیج ہے۔ اس کے علاوہ بعض علامات وہ ہوتی ہیں بو صرف مختلف آلات کے استعمال سے… Read more: کالا موتیا کی قسم اوپن اینگل گلاکوما کی علامات
- کالا موتیا کی قسم اوپن اینگل گلاکوما کی علاماتکالا موتیا کی اس قسم کی کیا علامات ہوتی ہیں؟ کالا موتیا کی یہ قسم انتہائی خطرناک ہے۔ ہمارے ہاں اس کے مریض بہت زیادہ پائے جاتے ہیں۔ اِس بیماری کی سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ اِس بیماری کے مریض میں بیماری کافی ترقی کر چکنے کے باوجود اس کی کوئی ایسی علاماتیں… Read more: کالا موتیا کی قسم اوپن اینگل گلاکوما کی علامات
- نیرو اینگل گلاکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟Narrow angle glaucoma کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ جب Acute congestive glaucoma کا اٹیک ہو جاتا ہے تو پھر کالا موتیا کا علاج تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ بہت ہی کم خوش قسمت ایسے ہوتے ہیں جن کی نظر اِس سٹیج پر بچائی جا سکتی ہے۔ اِس سٹیج پر صحیح علاج نہ ہو سکے… Read more: نیرو اینگل گلاکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
- میں بنیادی خرابی کیا پیدا ہو جاتی ہے؟ narrow angle glaucomaیہ بیماری ہوتی کیوں ہے؟ آنکھ میں آخر کیا خرابی پیدا ہو جاتی ہے؟ قرنیہ اور آئرس دونوں کے ملاپ جگہ پر ایک چھلنی سی بنی ہوتی جسے ٹرابیکولر نیٹورک Trabecular meshwork کہتے ہیں۔ اس جگہ پر وہ نظام موجود ہوتا ہے جس سے آنکھ سے مواد کی نکاسی ہوتی ہے۔ مختلف وجوہات کے باعث قرنیہ اور آئرس… Read more: میں بنیادی خرابی کیا پیدا ہو جاتی ہے؟ narrow angle glaucoma
- کیا کالا موتیا واقعی لاعلاج مرض ہے؟کالا موتیا کے بارے میں مشہور ہے کہ اس کا علاج نہیں ہو سکتا اور اگر کروایا بھی جائے تو ناکام ہو جاتا ہے کیا یہ بات صحیح ہے؟ اصل میں کالا موتیا کی کئی اقسام ہیں کُچھ واقعتاً تقریباً لاعلاج ہیں لیکن اہم ترین بات یہ ہے کہ علاج بیماری کے کس مرحلے پر شروع کیا… Read more: کیا کالا موتیا واقعی لاعلاج مرض ہے؟
- کالا موتیا کیا ہوتا ہے؟کالا موتیا کیا چیز ہے؟ بہت سے لوگوں کے نابینا ہونے کا سبب کالا موتیا ہوتا ہے، کالا موتیا بنیادی طور پر وہ بیماری ہے جس میں آنکھ کا دماغ کے ساتھ رابطہ منقطع ہو جاتا ہے۔ اصل میں وہ اعصاب کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جو معلومات کو آنکھ کے پردہ بصارت سے دماغ… Read more: کالا موتیا کیا ہوتا ہے؟
- کالا موتیا کی علامات کیا ہوتی ہیں؟کیا کالا موتیا کی کوئی علامات ہوتی ہیں؟ چونکہ کالا موتیا کی مختلف اقسام ہیں اِس لئے علامات کا تعلُّق اِس بات سے ہے کونسی قسم کا کالا موتیا اُس مریض میں موجود ہے جس کی آپ بات کر رہے ہیں۔ علامات اور علاج کو سمجھنے کے لئے کالا موتیا کو دو قسموں میں تقسیم کیا… Read more: کالا موتیا کی علامات کیا ہوتی ہیں؟
- کالا موتیا کا اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟کالا موتیا کا اپریشن کرنے کے مختلف طریقے ہیں جن کو مختصرا نیچے بیان کیا گیا ہے: لیزر کے ذریعے علاج کالا موتیا کے علاج میں لیزر شعاعیں مختلف طریقوں سے استعمال کی جاتی ہیں۔ Argon laser لیزر کی یہ قسم ٹرابیکولر میشورک کے سوراخ کھولنے کیلئے استعال کی جاتی ہے۔ اس اپریشن کو ALT… Read more: کالا موتیا کا اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟
- اوپن ایگل گلاکوما میں بنیادی نقص کیا ہوتا ہے؟یہ بیماری ہوتی کیوں ہے؟ آنکھ میں آخر کیا خرابی پیدا ہو جاتی ہے؟ قرنیہ اور آئرس دونوں کے ملاپ جگہ پر ایک چھلنی سی بنی ہوتی جسے ٹرابیکولر نیٹورک Trabecular meshwork کہتے ہیں۔ نیچے کی تصویر میں اس چھلنی کو دکھایا گیا ہے مختلف مریضوں میں مختلف وجوہات کے باعث اس چھلنی کے سوراخ بند ہو جاتے… Read more: اوپن ایگل گلاکوما میں بنیادی نقص کیا ہوتا ہے؟
- Diode laserلیزر کی یہ قسم زایدہ تر نیووسکولر گلوکوما کے علاج کیلئے استعمال کی جاتی رہی ہے۔ اب جدید تحقیقات میں سفارشات کی جا رہی ہیں کی اس لیزر کو اوپن اینگل گلوکوما کے علاج کے لئے بھی استعمال کیا جانا چاہئے۔
- Argon laser اردولیزر کی یہ قسم ٹرابیکولر میشورک کے سوراخ کھولنے کیلئے استعال کی جاتی ہے۔ اس اپریشن کو ALT اور SLT اپریشن کہا جاتا ہے۔ یہ طریقہ اوپن اینگل گلوکوما کے علاج کیلئے مفید ہے۔