یہ بیماری ہوتی کیوں ہے؟ آنکھ میں آخر کیا خرابی پیدا ہو جاتی ہے؟
قرنیہ اور آئرس دونوں کے ملاپ جگہ پر ایک چھلنی سی بنی ہوتی جسے ٹرابیکولر نیٹورک Trabecular meshwork کہتے ہیں۔ نیچے کی تصویر میں اس چھلنی کو دکھایا گیا ہے
مختلف مریضوں میں مختلف وجوہات کے باعث اس چھلنی کے سوراخ بند ہو جاتے ہیں جس سے آنکھ سے مواد کی نکاسی میں رکاوٹ پڑھ جاتی ہے اور آنکھ کا پریشر بڑھنے لگتا ہے اور Optic nerve کا نقصان ہونے لگتا ہے۔
Leave a Reply