Floaters-related questions

فلوٹرز

فلوٹرز ایک بہت ہی عام مسئلہ ہے جس کی وجہ سے بہت زیادہ لوگ پریشان ہوتے ہیں۔ اِن لوگوں کی اکثریت کو اِن کی وجہ سے نقصان نہیں ہوتا صرف قلیل تعداد میں لوگوں فلوٹرز کے بعد پردہ بصارت کی شدید بیماری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن وہ کون لوگ ہیں جن کو شدید بیماری کا خدشہ لاحق ہوتا ہے؟ اور اِس سے بچنے کیلئے کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کی جانی چاہئیں؟ 

درجِ ذیل پوسٹس میں آنکھوں کے سامنے نظر آنے والے فلوٹرز کے بارے میں مختلف پہلوؤوں سے ڈسکس کیا گیا ہے

  • فلوٹرز کا علاج کس طرح کیا جاتا ہے؟
    اِن کا علاج کس طریقے سے کیا جاتا ہے؟  بذریعہ لیزر ابھی تک فلوٹرز کو ختم کرنے والی کوئی دوائی نہیں دریافت ہو سکی۔  نہ کھانے والی اور نہ ہی کوئی قطروں کی شکل میں استعمال ہونے والی۔ بعض بڑے فلوٹرز کے لئے لیزر استعمال کیا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ علاج اپنےساتھ کُچھ خدشات بھی… Read more: فلوٹرز کا علاج کس طرح کیا جاتا ہے؟
  • فلوٹرز نظر آنے کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟
    فلوٹرز اُس وقت نظر آتے ہیں جب وِٹریَس Vitreous میں کوئی ایسی چیز آ جاتی ہے جو مکمل شفّاف نہیں ہوتی ۔ ایسی چیز کا سایہ پردہٴ بصارت پر بننے لگتا ہے جو پھر ہمیں نظر آنے لگتا ہے۔ وِٹریَس دراصل جَیلی کی طرح کا ہوتا ہے لیکن کئی لوگوں کی آنکھ میں سارا وٹریس گاڑھے محلول کی شکل اِختیار کر لیتا… Read more: فلوٹرز نظر آنے کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟
  • PVD کیا ہوتی ہے
      پی وی ڈی PVD کیا ہوتی ہے؟ فلوٹرز نظر آنے کی بڑی اہم وجہ پی وی ڈی PVD ہے۔ یہ وہ کیفیّت ہے جس میں وٹریَس سکڑ  کر آگے کی طرف آجاتا ہے اور پردے سے اُکھڑ جاتا ہے۔ جیسا کہ نیچے کی تصاویر میں نظر آ رہا ہے: اِس تصویر میں وِٹریَس کے… Read more: PVD کیا ہوتی ہے
  • فلوٹرز کیا ہوتے ہیں؟
      فلوٹرز اُس وقت نظر آتے ہیں جب وِٹریَس Vitreous میں کوئی ایسی چیز آ جاتی ہے جو مکمل شفّاف نہیں ہوتی ۔ ایسی چیز کا سایہ پردہٴ بصارت پر بننے لگتا ہے جو پھر ہمیں نظر آنے لگتا ہے۔ چنانچہ اِس محلول میں جو چیز تیر رہی ہوتی ہے وہ حرکت کرتی ہوئی نظر آتی ہے اِسی لئے اِن… Read more: فلوٹرز کیا ہوتے ہیں؟
  • فلوٹرز کی پیچیدگیاں
    کیا یہ فلوٹرز آنکھوں کی کسی خطرناک بیماری کا آغاز ہوتے ہیں؟ زیادہ تر لوگوں میں یہ کسی بیماری کے بعد شروع ہوتے ہیں مثلاً چند دن تک شدید بخار میں مبتلا ہو گئے جب اِس سے صحت یاب ہوئے تو انکشاف ہوا کہ ایک مخلوق ہر وقت آنکھوں کے سامنے ڈانس کرتی رہتی ہے۔ لوگ ڈاکٹر کے پاس… Read more: فلوٹرز کی پیچیدگیاں
  • کیا فلوٹرز کا علاج ضروری ہوتا ہے؟
    کیا فلوٹرز کا علاج کرانا ضروری ہے؟ اگر مختصر ترین الفاظ میں جواب دینا ہو تو جواب یہ ہے  کہ “اِن کے علاج کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی”۔ لیکن اتنا اِختصار نظر لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ وجہ یہ کہ  فلوٹرز دیکھنے والے لوگوں کی عظیم اکثریت کو تو  یہ کوئی نقصان نہیں پہنچاتے لیکن جن کو پہنچاتے ہیں اُن… Read more: کیا فلوٹرز کا علاج ضروری ہوتا ہے؟
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here