اگر ڈاکٹر کی رہنمائی موجود ہو تو زیادہ تر مریضوں کو بابار ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ زیادہ تر ڈاکٹر اُن کیفیات کا بتا دیتے ہیں کہ اگر پیدا ہوں تو وراً رابطہ کر لیں وگرنہ دوائیاں اِستعمال کرتے رہیں۔ اِس طرح عام حالات میں چھوٹی موٹی دوائی میڈیکل سٹور سے خود ہی خرید کر اِستعمال کی جا سکتی ہے۔ تاہم اگر بیماری میں شدت آنے لگے تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کر لیں۔
Leave a Reply