کیا ہم خود بھی علاج کروا سکتے ہیں یا لازماً ڈاکٹر کے پاس جا کر ہی علاج کروانا چاہئے؟ کیا میڈیکل سٹوروں سے لے کر دوائیاں اِستعمال کرنے سے یہ بیماری ٹھیک ہو جاتی ہے؟

اگر ڈاکٹر کی رہنمائی موجود ہو تو زیادہ تر مریضوں کو بابار ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ زیادہ تر ڈاکٹر اُن کیفیات کا بتا دیتے ہیں کہ اگر پیدا ہوں تو وراً رابطہ کر لیں وگرنہ دوائیاں اِستعمال کرتے رہیں۔ اِس طرح عام حالات  میں چھوٹی موٹی دوائی میڈیکل سٹور سے خود […]

آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہوتا ہے؟

الرجی کے نقصانات سے بچنے کے کیا طریقے ہو سکتے ہیں؟ آسان ترین طریقہ تو یہی ہے کہ الرجی کا علاج کرنے میں لاپرواہی سے کام نہ لیا جائے۔ معروف مقولہ ہے کہ پرہیز علاج سے بہتر ہے اور پرہیز کا بہت اہم پہلو یہ ہے کہ بیماری کو بگڑنے سے بچایا جائے۔ پیچیدگیوں کو […]

آنکھوں کی الرجی کیوں ہوتی ہے؟

آنکھوں کی حَسّاسِیّت یہ آنکھوں کی بہت عام تکلیف ہے۔ اور چونکہ اِس کا علاج لمبا ہوتا ہے اور پھر بھی زیادہ تر بیماری صرف کنٹرول میں ہی آتی ہے بالکل صحیح نہیں ہو پاتی اِس لئے عموماً علاج نامکمل کیا جاتا ہے اور مریض بہت زیادہ پیسے ضائع کرتے ہیں اور بہت سارے لوگ […]