یہ Multifocal لینز دو قسم کے ہوتے ہیں:
1۔بائیفوکل ملٹی فوکل لینز: سستی کمپنیوں کے زیادہ تر یہی ہوتے ہیں۔ الکون اور دوسر مہنگی اور اچھی کمپنیاں بھی پہلے بائیفوکل ہی بناتی تھیں
2۔ ٹرائیفوکل ملٹی فوکل لینز: اچھی کمپنیاں اب ملٹی فوکل لینز ٹرائیفوکل خصوصیات والا ہی بنا رہی ہیں، اور یہی بہترین لینز ہیں۔ بائیفوکل بنانا انھوں نے بند کر دیا ہے البتہ بعض ہلکی کمپنیاں ابھی تک دونوں قسم کے ملٹی فوکل لینز بنا رہی ہیں۔
Leave a Reply