پلیز اخراجات کے سلسلے میں اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں مختلف کمپنیوں کے لینز کی قیمت میں فرق ہوتا ہے لیکن دراصل آپریشن کوالٹی میں جو فرق ہوتا ہے اصل میں اُس درق کی وجہ سے آپریشن چارجز میں فرق آ جاتا ہے۔ جتنا اچھا آپریشن کوالٹی کا معیار ہوتا ہے اُتنا ہی مہنگا ہو جاتا ہے۔ ڈاکٹرز نے لینز بیچنے کی دکان نہیں بنائی ہوتی! بلکہ اپنی خدمات کا صلہ لیتے ہیں۔ اسلئے اکثر جگہوں پر ایک پیکج دیا جاتا جس میں لینز کی قیمت بھی شامل ہوتی ہے اور ہسپتال کے اخراجات، ادویہ کا خرچہ، ڈاکٹر کی فیس سب کچھ شامل ہوتا ہے۔ جتنا خدمات کا معیار اعلیٰ درجے کا ہوگا اُتنا ہی مہنگا ہوگا کیونکہ کوئی بھی اچھی چیز سستی نہیں ملتی!
Leave a Reply