Category: Cataract-related issues
-
مجھے بتائیں کہ آپریشن پر اخراجات کتنے آتے ہیں؟
پلیز اخراجات کے سلسلے میں اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں مختلف کمپنیوں کے لینز کی قیمت میں فرق ہوتا ہے لیکن دراصل آپریشن کوالٹی میں جو فرق ہوتا ہے اصل میں اُس درق کی وجہ سے آپریشن چارجز میں فرق آ جاتا ہے۔ جتنا اچھا آپریشن کوالٹی کا معیار ہوتا ہے اُتنا ہی مہنگا ہو…
-
کونسا ملٹی فوکل لینز ڈلوانا چاہئے؟
یہ Multifocal لینز دو قسم کے ہوتے ہیں: 1۔بائیفوکل ملٹی فوکل لینز: سستی کمپنیوں کے زیادہ تر یہی ہوتے ہیں۔ الکون اور دوسر مہنگی اور اچھی کمپنیاں بھی پہلے بائیفوکل ہی بناتی تھیں2۔ ٹرائیفوکل ملٹی فوکل لینز: اچھی کمپنیاں اب ملٹی فوکل لینز ٹرائیفوکل خصوصیات والا ہی بنا رہی ہیں، اور یہی بہترین لینز ہیں۔…
-
سفید موتیا کا کب اپریشن کروانا چاہئے؟
اپر یشن کروانے کے وقت کے حوا لے سے اب یہ عمومی اصول طے ہو چکا ہے کہ اپر یشن کا فیصلہ مریض کی معذوری کی بنیاد پر کِیا جا ئے گا۔ چنا نچہ ایک مریض جو کم عمر ہے ، اُسے گا ڑی چلا نی ہے، اور اُسے کمپیوُ ٹر پر کام بھی کر…
-
میرا سلنڈر نمبر ہے میں چاہتی ہوں کہ مجھے آپریشن کے بعد بالکل عینک نہ لگے کیا مجھے ٹورک لینز ڈلوانا چاہئے؟
اگر صرف Toric IOL ڈالوائیں گی تو دور کی نظر بالکل ٹھیک ہو جائے گی اُس کا سلنڈر نمبر بھی ختم ہو جائے گا لیکن قریب کی عینک لگانی پڑے گی۔اگر آپ afford کر سکتی ہیں تو *Multifocal *Toric IOL* دلوائیں۔ یہ وہ لینز ہوتا ہے جس میں سلنڈر نمبر بھی ختم ہو جاتا ہے…
-
لینز کی کو نسی اقسام ہیں اور کس قسم کا لینز زیا دہ بہتر ہو تا ہے؟
سفید موتیا کے آپریشن کے بعد جو لینز ڈالے جاتے ہیں اُن کی مختلف اقسام ہوتی ہیں۔ کون سی قسم کا لینز کب ڈالا جاتا ہے اور مختلف اقسام کے منفی اور مثبت پہلو ہیں؟ یہ تفصیلات اِس پوسٹ میں بیان کی گئی ہیں۔
-
کیا لینز ڈلوانے کے بعد بھی عینک اِستعمال کرنی پڑے گی؟
بہت سے لوگوں کو سفید موتیا کے اپریشن کے بعد ہلکے پھلکے نمبر کی عینک کی ضرورت ہوتی ہے خصوصاً قریب کیلئے تو قریباً سب کو ہی ضرورت پڑتی ہے۔
-
کیا لینز ڈلوانا ضروری ہے؟ کیا لینز کے بغیر اپریشن نہیں کروایا جا سکتا؟
آج سے پچیس تیس سال پہلے تک تو اپریشن کا طریقہ یہ تھا کہ خراب عدسے کو نکال دیا جاتا تھا اور اُس کی جگہ خالی چھوڑ دی جاتی تھی لینز نہیں ڈاالا جاتا تھا چنانچہ اُس عدسے کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مو ٹے موٹے شیشوں والی عینکیں استعمال کی جاتی تھیں۔…
-
کیا سفید موتیا دوبارہ بھی بن جاتا ہے؟
سفید مو تیا دوبارہ نہیں بنتا البتّہ بہت سے لوگوں کی آنکھ میں لینز کے پیچھے جھلّی بن جاتی ہے۔ اِس جھلی کو شعاعوں کے ذریعے ختم کر دیا جاتا ہے۔
-
کونسا لینز ڈلوانا چاہئے؟
یہ Multifocal لینز دو قسم کے ہوتے ہیں: 1۔بائیفوکل ملٹی فوکل لینز: سستی کمپنیوں کے زیادہ تر یہی ہوتے ہیں۔ الکون اور دوسر مہنگی اور اچھی کمپنیاں بھی پہلے بائیفوکل ہی بناتی تھیں2۔ ٹرائیفوکل ملٹی فوکل لینز: اچھی کمپنیاں اب ملٹی فوکل لینز ٹرائیفوکل خصوصیات والا ہی بنا رہی ہیں، اور یہی بہترین لینز ہیں۔…