Eye allergy-related questions

آنکھوں کی الرجی

آنکھوں کی الرجی بہت عام ہے۔ یہ سوال ہر کوئی پوچھتا ہے کہ الرجی کوں ہو جاتی ہے؟ اور دوسری بات جس کو ہر کوئی تلاش کرتا نظر آتا ہے کہ الرجی کا مستقل علاج کیا ہے؟ اور پھر یہ بات ڈاکٹرز بتاتے ہیں احتیاطیں کریں تاکہ الرجی کا اٹیک نہ ہو جائے۔ نیچے دی گئی پوسٹس میں انہی پہلوؤوں کو زیر بحث لایا گیا ہے۔

×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here