آنکھوں کی الرجی کی پیچیدگیاں کیا ہوتی ہیں؟

عموما‍‌‎‏ آنکھوں کے conjnctiva کی الرجی بڑی معصوم سی بیماری سمجھی جاتی ہے لیکن الرجی اتنا غیرسنجیدگی سے نہیں لینا چاہئے۔ الرجی زیادہ عرصہ چلتی رہے تو درج ذیل حد تک بھی خرابی پیدا کر دیتی ہے:

خرابی کی یہ سٹیج قرنیہ میں زخم بنا سیتی ہے۔ نیچے کی تصیر میں ایسے ہی ایک مریض کی آنکھ کا قرنیہ دکھایا گیا ہے:

شدید قسم الرجی کے مریضوں کی آنکھ کے ساتھ جلد بھی متاثر ہو جاتی ہے جیسا کہ نیچے کی تصاویر میں نظر آ رہا ہے:

 Uveitis سے پیدا ہونے والی پیچیدگیاں تو بہت ہی خطرناک ہمتی ہیں۔ شدید درد ہوتی ہے، روشنی برداشت نہیں ہوتی، اور بہت سے لوگ چونکہ صحیح طرح علاج نہیں کرواتے اس لئے اس بیماری کے بہت سارے مریض یا تو نابینا ہو جاتے ہیں یا پھر شدید کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں۔

آپ کا کہنا ہے کہ یہ بیماری عموماً سالوں جان نہیں چھوڑتی بلکہ ساری ساری عمر بھی ساتھ رہ سکتی ہے تو کیا اِس سے نظر بھی ضائع ہو سکتی ہے؟

الرجی سے قرنیہ پر بننے والا زخم 
قرنیہ پر بننے والے زخموں نے قرنیہ بالکل ہی خراب کر دیا ہے

اگر قرنیہ اِس حد تک خراب ہو جائے کہ اس سے بینائی مستقل خراب ہو جائے تو پھر صرف قرنیہ کی پیوند کاری سے ہی نظر بحال ہو سکتی ہے۔

 


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

× آپ وٹزایپ میسیج کر سکتے ہیں، پلیز کال نہ کریں