آنکھوں کی بیماریوں اور علاج کے بارے میں مستند معلومات حاصل کرنے کیلئے مینو پر کلک کریں

میری دور کی نظر بھی کمزور ہے اور نزدیک کی بھی۔ کونسی عینک میرے لئے موزوں رہے گی؟

چالیس سال کی عمر کے بعد زیادہ لوگوں کو یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ چونکہ مختلف لوگوں کے کام کی نوعیت مختلف ہوتی ہے اسلئے مختلف لوگوں کو عموماً مختلف قسم کی عینک کی ضرورت ہوتی ہے۔ پانچ قسم کی عینکیں ہوتی ہیں جو درجِ ذیل ہیں:

  1. صرف دور کیلئے
  2. صرف نزدیک کیلئے
  3. بائیفوکل لینز
  4. ٹرائی فوکل لینز
  5. پراگریسو لینز

اِن سب کی مٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍختصر تفصیل نیچے دی گئی ہے۔


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here