جب مریض کی ہسٹری لیں تو درجِ ذیل عوامل نمایاں طور پر موجود ہوتے ہیں:
کمپیوٹر کا روزانہ استعمال اوسطاً تین گھنٹے یا زیادہ کرنا۔
خاص طور پر کمپیوٹر کو مسلسل استعمال کرنا۔
کمپیوٹر وژن سنڈروم میں مریض کو مختلف ایسی تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ جن کا واضح تعلق کمپیوٹر کے استعمال جڑا ہوا معلوم ہوتا ہے۔
Leave a Reply