بھینگے پَن کا اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ کِس طرح نُقص دُور ہو جاتا ہے؟
علاج کے لئے مختلف طریقے اِستعمال کیے جاتے ہیں؛ چند مثالیں دی جاتی ہیں:
- جو عضلہ کمزور ہو جائے اُس کو چھوٹا کر دیا جاتا ہے۔
- جو عضلہ سکڑ چکا ہو اُس کو لمبا کر دیا جاتا ہے۔
- جو آنکھ کام نہ کر رہی ہو اُس کو کام شروع کروا کے آنکھوں کا بیلینس برابر کر دیا جاتا ہے۔
ذیل کی تصاویر میں آپریشن کے مختلف مراحل دکھائے گئے ہیں
Leave a Reply