آنکھوں کی بیماریوں اور علاج کے بارے میں مستند معلومات حاصل کرنے کیلئے مینو پر کلک کریں

کمپیوٹر وژن سنڈروم کیا ہوتا ہے؟

کمپیوٹر وژن سنڈروم کیا ہوتا ہے؟

 

اس کیفیت میں مریض کو مختلف ایسی تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ جن کا واضح تعلق کمپیوٹر کے استعمال جڑا ہوا معلوم ہوتا ہے۔

 

کمپیوٹر کے اِستعمال کرنے میں بے احتیاطی سے بہت سارے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ اُن میں سے بہت سارے تو آنکھوں سے متعلق ہوتے ہیں لیکن بہت سارے تکالیف کا تعلق جسم کے باقی حصوں سے ہوتا ہے۔ مثلاً گردن میں درد ہونا، بازوؤں میں درد ہونا، کمر میں تکلیف ہونا وغیرہ۔ آنکھوں میں مختلف الّنوع تکالیف ظاہر ہونے لگتی ہیں۔ اِن تکالیف کو بحیثیّتِ مجموعی کمپیوٹر وژن سنڈروم Computer Vision Syndrome کا نام دیا گیا ہے۔

×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here