Tag: amblyopia
-
ٹیڑھی آنکھوں کا علاج نہ کرانے سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟
ہت دفعہ بھینگا پَن نفسیاتی اُلجھنوں کا باعث بنتا ہے خصوصاً بچوں اور خواتین میں۔ جِن بچوں میں عضلے کا فالج اِس کی وجہ ہوتا ہے اُن میں لاشعوری طور پر سر اور چہرے کی ابنارمل پوزیشن آختیار کی جاتی ہے۔ اِس پوزیشن سے گردن کے مہرے عمر بھر کے لئے خراب ہونے کا خدشہ…
-
ڈاکٹر صاحب میرے بچے کی آنکھوں میں ٹیرھا پن ہے۔ کیا آپریشن نہ کروانے سے نظر تو متأثر نہیں ہوتی؟
جیسا کہ تصویر میں نظر آ رہا ہے؛ ایک آنکھ سے چیزیں نظر آ رہی ہیں جبکہ دوسری آنکھ سے بس شک سا پڑ رہا ہے کہ شاید کچھ ہے لیکن سمجھ نہیں آ رہی۔ یہ amblyopia ہے جو اکثر بچوں میں پیدا ہو جاتا ہے۔ کیونکہ دماغ کو سمجھ ہی نہیں آ رہی ہوتی…