بھینگا پن کے بارے میں عمومی معلومات کیلئے درجِ ذیل لنک پر کلک کریں اور مطالعہ کریں، آپ کو آپ کے اکثر سوالات کے جواب مل جائیں گے۔ جہاں تک اِس بات کا تعلق ہے کہ آپ کی آنکھوں میں بھینگا پن کیوں ہے اِس کیلئے معائنہ ضروری ہے۔ آپ کیلئے کونسا علاج مناسب ہے یہ معائنہ کرکے جب وجہ معلوم ہو گی تو پھر ہی فیصلہ ہو سکے گا۔
Leave a Reply