آنکھوں کی بیماریوں اور علاج کے بارے میں مستند معلومات حاصل کرنے کیلئے مینو پر کلک کریں

خسارہ روک اصول

خسارہ روک اصول استعمال کیا کریں اس سے آپکی پریشانیاں بہت کم ہو جائیں گی

 

پریشان ہونے اور کسی چیز پر پچھتانے سے پہلے ہمیں رک کر سوچنا چاہئے کہ

 

یہ چیز جس کے لئے میں پریشان ہوں فی الحقیقت میرے لئے کتنی ضروری ہے؟

کونسے مقام پر میں “خسارہ روک اصول” استعمال کروں گا یعنی جانتے بوجھتے ہوئے خسارہ قبول کر لوں گا تاکہ خسارہ کہیں ناقابل برداشت حد تک نہ چلا جائے۔ رضاکارانہ طور پر اختیار کردہ خسارہ کو برداشت کرکے پھر اسے بھول جاؤں گا۔

مجھے اس کی کتنی قیمت ادا کرنی چاہئے؟ کیا میں اس کی قیمت پہلے ہی ادا نہیں کر چکا؟ کیا یہ چیز میں بہت ہی زیادہ مہنگی تو نہیں خرید رہا؟

×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here