کمپیوٹر کے استعمال کے حوالے سے مسائل
کمپیوٹر آج کے دور کی ایک نعمت ہے جس نے دنیا میں ایک بہت بڑا انقلاب برپا کر دیا ہے۔ ہماری زندگی میں کمپیوٹر مختلف حیٹیتوں سے حصہ ڈال رہا ہے، کبھی یہ کتاب بن جاتا ہے، کبھی یہ ٹی وی بن جاتا ہے، کبھی یہ کیمرے کا روپ دھار لیتا ہے۔ جو مختلف کمپنیوں کے اور اداروں کے لمبے چوڑے ریکارڈ رجسٹر ہوتے تھے اب ان کی جگہ بھی کمپیوٹر نے لے لی ہے۔ کسی زمانے میں کتابوں کی بڑی بڑی الماریاں بھرنی پڑتی تھیں اب بڑے لائیبریریاں ہمارے موبائل میں محفوظ ہو جاتی ہیں۔ ڈیزائننگ اور انجیئرنگ کا بھی بہت بڑا کام کمپیوٹر ہی انجام دینے لگے ہیں۔
اس لئے کمپیوٹر کی نعمت سے فائدہ نہ اٹھانا اس نعمت کی ناقدری بھی ہے اور حقیقت یہ ہے کہ موجودہ زمانے کی دوڑ میں ہار مان کر خودکشی کرنے کے مترادف بھی ہے۔
جو لوگ کمپیوٹر کو غلط کہتے ہیں ان کو دراصل کمپوٹر کے غلط استعمال پر گفتگو کرنی چاہئے یا کمپیوٹر کے استعمال کرنے کے غلط طریقے پر ۔گفتگو کرنی چاہئے نہ کہ کمپیوٹرپر
کمپیوٹر کے استعمال کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ اس کے مختلف پہلوؤں پر نیچے کے صفحات میں بات کی گئی ہےجو دراصل علمی بحث کیلئے نہیں بلکہ عمل کرنے کئلئے ہے۔

کمپیوٹر پر نظر کے مسائل کب پیدا ہوتے ہیں؟
جب مریض کی ہسٹری لیں تو درجِ ذیل عوامل نمایاں طور پر موجود ہوتے ہیں: کمپیوٹر کا روزانہ استعمال اوسطاً تین گھنٹے یا زیادہ
کمپیوٹر وژن سنڈروم کی کونسی علامات ہوتی ہیں؟
کمپیوٹر وژن سنڈروم کی کونسی علامات ہوتی ہیں؟ اِس کی علامات بیماری کے مختلف مراحل پر مختلف ہوتی ہیں۔ اِسی طرح علامت کا اِس بات
کمپیوٹر وژن سنڈروم کیا ہوتا ہے؟
کمپیوٹر وژن سنڈروم کیا ہوتا ہے؟ اس کیفیت میں مریض کو مختلف ایسی تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ جن کا واضح تعلق کمپیوٹر کے استعمال
کمپیوٹر کے استعمال کے دوران آنکھوں کیلئے ضروری احتیاطیں
کمپیوٹر وژن سنڈروم Computer vision syndrome کمپیوٹر وژن سنڈروم کیا ہوتا ہے؟ اس کیفیت میں مریض کو مختلف ایسی تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے؛ جن
تھوڑی تھوڑی دیر بعد آنکھوں کو دور کسی چیز پر مرکوز کریں۔
تھوڑی تھوڑی دیر بعد آنکھوں کو دور کسی چیز پر مرکوز کریں۔ کمپیوٹر کے کام کے دوران آنکھوں کو مسلسل قریب کے فاصلے پر