happy patient after treatment of glaucoma

آج مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ایک ریٹائرڈ میجر صاحب کچھ دن پہلے میرے پاس بڑے پریشان آئے تھے۔ سی ایم ایچ میں زیرِ علاج تو تھے ہی ساتھ ساتھ ہی ساتھ تین ڈاکٹروں س پرائیویٹ بھی علاج کروا رہے تھے۔ لیکن سخت پریشان تھے۔ اُن کی ایک آنکھ کی نظر ضائع ہو چکی […]

Basic method of treatment of open angle glaucoma

اوپن اینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ اس مرض کے علاج کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ مریض کس سٹیج پر ڈاکٹر کے پاس آتا ہے۔ اگرابھی مرض کی ابتدائی سٹیج ہو تواِس مرض کے علاج میں ترجیحِ اوّل علاج بذریعہ لیزر ہوتا ہے۔ زیا دہ تر مریضوں کا علا ج لیزر کے ذریعے […]

basic method of treating narrow angle glaucoma

نیرواینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ جب Acute congestive glaucoma کا اٹیک ہو جاتا ہے تو پھر کالا موتیا کا علاج تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ بہت ہی کم خوش قسمت ایسے ہوتے ہیں جن کی نظر اِس سٹیج پر بچائی جا سکتی ہے۔ اِس سٹیج پر صحیح علاج نہ ہو سکے تو […]

Symptoms of Narrow Angle Glaucoma

نیرو اینگل کالا موتیا کی کیا علامات ہوتی ہیں؟ کالا موتیا کی اس قسم کی علامات مختلف مریضوں میں مختلف ہوتی ہیں۔ کیونکہ علامتوں کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ مریض کی بیماری کی کونسی سٹیج ہے۔ اس کے علاوہ بعض علامات وہ ہوتی ہیں بو صرف مختلف آلات کے استعمال سے ہی […]

Symptoms of Open Angle Glaucoma

اوپن اینگل کالا موتیا کی کیا علامات ہوتی ہیں؟ کالا موتیا کی یہ قسم انتہائی خطرناک ہے۔ ہمارے ہاں اس کے مریض بہت زیادہ پائے جاتے ہیں۔  اِس بیماری کی سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ اِس بیماری کے مریض میں بیماری کافی ترقی کر چکنے کے باوجود اس کی کوئی ایسی علاماتیں نہیں […]

basic method of treating narrow-angle glaucoma

Narrow angle glaucoma کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟  جب Acute congestive glaucoma کا اٹیک ہو جاتا ہے تو پھر کالا موتیا کا علاج تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ بہت ہی کم خوش قسمت ایسے ہوتے ہیں جن کی نظر اِس سٹیج پر بچائی جا سکتی ہے۔ اِس سٹیج پر صحیح علاج نہ ہو سکے […]

what is bascic defect in narrow angle glaucoma

یہ بیماری ہوتی کیوں ہے؟ آنکھ میں آخر کیا خرابی پیدا ہو جاتی ہے؟ قرنیہ اور آئرس دونوں کے ملاپ جگہ پر ایک چھلنی سی بنی ہوتی جسے ٹرابیکولر نیٹورک Trabecular meshwork کہتے ہیں۔ اس جگہ پر وہ نظام موجود ہوتا ہے جس سے  آنکھ سے مواد کی نکاسی ہوتی ہے۔ مختلف وجوہات کے باعث قرنیہ اور آئرس […]

Is glaucoma really untreatable?

کالا موتیا کے بارے میں مشہور ہے کہ اس کا علاج نہیں ہو سکتا اور اگر کروایا بھی جائے تو ناکام ہو جاتا ہے کیا یہ بات صحیح ہے؟ اصل میں کالا موتیا کی کئی اقسام ہیں کُچھ واقعتاً تقریباً لاعلاج ہیں لیکن اہم ترین بات یہ ہے کہ علاج بیماری کے کس مرحلے پر شروع کیا […]

What is glaucoma? Kala motia kia hota hay?

کالا موتیا کیا چیز ہے؟ بہت سے لوگوں کے نابینا ہونے کا سبب کالا موتیا ہوتا ہے، کالا موتیا بنیادی طور پر وہ بیماری ہے جس میں آنکھ کا دماغ کے ساتھ رابطہ منقطع ہو جاتا ہے۔ اصل میں وہ اعصاب کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جو معلومات کو آنکھ کے پردہ بصارت سے دماغ […]

What are symptoms of glaucoma?

کیا کالا موتیا کی کوئی علامات ہوتی ہیں؟ چونکہ کالا موتیا کی مختلف اقسام ہیں اِس لئے علامات کا تعلُّق اِس بات سے ہے کونسی قسم کا کالا موتیا اُس مریض میں موجود ہے جس کی آپ بات کر رہے ہیں۔ علامات اور علاج کو سمجھنے کے لئے کالا موتیا کو دو قسموں میں تقسیم کیا […]

How glaucoma operation is performed?

کالا موتیا کا اپریشن کرنے کے مختلف طریقے ہیں جن کو مختصرا نیچے بیان کیا گیا ہے: لیزر کے ذریعے علاج کالا موتیا کے علاج میں لیزر شعاعیں مختلف طریقوں سے استعمال کی جاتی ہیں۔ Argon laser لیزر کی یہ قسم ٹرابیکولر میشورک کے سوراخ کھولنے کیلئے استعال کی جاتی ہے۔ اس اپریشن کو ALT […]

What is basic defect in open-angle glaucoma patients?

یہ بیماری ہوتی کیوں ہے؟ آنکھ میں آخر کیا خرابی پیدا ہو جاتی ہے؟ قرنیہ اور آئرس دونوں کے ملاپ جگہ پر ایک چھلنی سی بنی ہوتی جسے ٹرابیکولر نیٹورک Trabecular meshwork کہتے ہیں۔  نیچے کی تصویر میں اس چھلنی کو دکھایا گیا ہے مختلف مریضوں میں مختلف وجوہات کے باعث اس چھلنی کے سوراخ بند ہو جاتے […]

Diode laser in the treatment of glaucoma

لیزر کی یہ قسم زایدہ تر نیووسکولر گلوکوما کے علاج کیلئے استعمال کی جاتی رہی  ہے۔ اب جدید تحقیقات میں سفارشات کی جا رہی ہیں کی اس لیزر کو اوپن اینگل گلوکوما کے علاج کے لئے بھی استعمال کیا جانا چاہئے۔  

Argon laser in the treatment of glaucoma

لیزر کی یہ قسم ٹرابیکولر میشورک کے سوراخ کھولنے کیلئے استعال کی جاتی ہے۔ اس اپریشن کو ALT اور SLT اپریشن کہا جاتا ہے۔ یہ طریقہ اوپن اینگل گلوکوما کے علاج کیلئے مفید ہے۔