آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو کسی ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

آنکھوں کی الرجی کی پیچیدگیاں کیا ہوتی ہیں؟

Allergy complications

عموما‍‌‎‏ آنکھوں کے conjnctiva کی الرجی بڑی معصوم سی بیماری سمجھی جاتی ہے لیکن الرجی اتنا غیرسنجیدگی سے نہیں لینا چاہئے۔ الرجی زیادہ عرصہ چلتی رہے تو درج ذیل حد تک بھی خرابی پیدا کر دیتی ہے:   خرابی کی یہ سٹیج قرنیہ میں زخم بنا سیتی ہے۔ نیچے کی تصیر میں ایسے ہی ایک […]

آپ کا کہنا ہے کہ یہ بیماری عموماً سالوں جان نہیں چھوڑتی بلکہ ساری ساری عمر بھی ساتھ رہ سکتی ہے تو کیا اِس سے نظر بھی ضائع ہو سکتی ہے؟

اگر قرنیہ اِس حد تک خراب ہو جائے کہ اس سے بینائی مستقل خراب ہو جائے تو پھر صرف قرنیہ کی پیوند کاری سے ہی نظر بحال ہو سکتی ہے۔ الرجی سے قرنیہ پر بننے والا زخم  قرنیہ پر بننے والے زخموں نے قرنیہ بالکل ہی خراب کر دیا ہے

آنکھوں کی الرجی کی علامات کیا ہوتی ہیں؟

الرجی کے لوازمات تین علامتیں الرجی کے لوازمات میں شامل ہیں۔ یہ تین علامتیں جب موجود ہوں تو تشخیص الرجی ہو گی سوائے اس کے کوئی اور علامتیں کسی دوسری بیماری کی نشاندہی کے لئے موجود ہوں: آنکھوں میں خارش رہنا۔ آنکھوں کا سرخ ہونا۔ آنکھوں کی اندرونی جلد کا سُوجھا ہوا ہونا۔ زیادہ خراب […]

کیا آنکھوں کی الرجی کی کوئی قسمیں بھی ہوتی ہیں؟

Spring catarrh

زیادہ تر لوگوں میں پائی جانے والی الرجی  آنکھوں کی الرجی کی سب سے زیادہ درجِ ذیل قسمیں پائی جاتی ہیں: 1۔ Conjunctival Allergy 2. Uveitis Conjunctiva کی الرجی Conjunctiva کی الرجی درج ذیل قسمیں زیادہ عام ہیں:  Seasonal Allergic Conjuctivitis SAC  یہ الرجی کی وہ قسم ہے جس کی علامات مخصوص موسموں میں ظاہر […]