کالا موتیا کیا ہوتا ہے، کیوں ہوتا ہےِ اور علاج کیا ہوتا ہے؟
کالا موتیا ایک خطرناک بیماری ہے جس میں نظر کا بہت زیادہ نقصان ہو جاتا ہے۔ بہت سے لوگ نابینا ہو جاتے ہیں اور بہت سے لوگ اگرچہ نابینا نہیں ہوتے لیکن عملاً شدید محتاجی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ یہ بات انتہائی ضروری اگر ہے اِس بیماری کو سمجھا جائے اور بروقت تشخیص کی جائے۔ اگر بیماری کی تشخٰص اور علاج شروع میں ہو جائے تو اکثر مریض نابینا ہونے سے بچ جاتے ہیں۔
درجِ ذیل پوسٹس میں آنکھوں کی بیماری کالا موتیا کے مختلف پہلوؤوں کو ڈسکس کیا گیا ہے
درج ذیل پوسٹس میں کالا موتیا کے مختلف پہلوؤں کو ڈسکس کیا گیا ہے؛ آپ مطالعہ کریں کیونکہ اس کے نتیجے میں بہت امکان ہے کہ آپ کسی کو نابینا ہونے سے بچاسکیں گے!

Glaucoma surgery
SLT treatment facility now available
Glaucoma treatment with SLT is a new advancement. I treat with ALT and also with SLT (although slightly costly)
happy patient after treatment of glaucoma
آج مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ایک ریٹائرڈ میجر صاحب کچھ دن پہلے میرے پاس بڑے پریشان آئے تھے۔ سی ایم ایچ میں زیرِ
