آنکھوں کی بیماریوں اور علاج کے بارے میں مستند معلومات حاصل کرنے کیلئے مینو پر کلک کریں

قرنیہ کی پیوندکاری کیسے کی جاتی ہے؟

قرنیہ کی پیوندکاری یعنی کیراٹوپلاسٹی آپریشن کے مختلف مراحل

یہ وہ آپریشن ہے جس میں مریض کے خراب قرنیہ کو کاٹ کر اتار دیتے ہیں اور کسی کا عطیہ کیا ہوا قرنیہ لگا دیتے ہیں۔ نیچے والی تصاویر پر غور کرنے سے آپ کو اس آپریشن کے مختلف مراحل سمجھنے میں مدد ملے گی۔

 

اس تصویر میں وہ آنکھ نظر آ رہی ہے جس کا قرنیہ بالکل سفید ہو چکا ہے
عطیہ دینے والے کی آنکھ سے جو حصہ کاٹا گیا تھا وہ اس تصویر میں نظر آ رہا ہے
یہ وہ آنکھ ہے جو عطیہ کرنے کے جسم سے خاٹ کر علیحدہ کر لی گئی ہے۔
عطیہ دینے والے کی آنکھ سے جو حصہ کاٹا گیا تھا وہ اس تصویر میں نظر آ رہا ہے
عطیہ شدہ قرنیہ مریض کی آنکھ میں فٹ کر دی گیا ہے
×

Hello!

Click one of our contacts below to chat on WhatsApp

× For appointment click here