کیا یہ تکلیف لا علاج ہوتی ہے؟ کیا اپریشن کے علاوہ بھی کوئی علاج ہوتا ہے؟
اہم ترین چیز تو یہ ہے کہ عضلہ کی کمزوری کا سبب تلا ش کیا جائے اور اگر اُس کو دور کرنا ممکن ہو تو اُس کو دور کیا جائے۔
بہت سارے مریضوں میں کو شش کرنے سے کوئی نہ کوئی قابلِ علا ج وجہ مل جاتی ہے۔ اکثریت کا علاج صرف عضلے کی مرمت ہی سے کیا جاتا ہے۔ عضلے کی مرمت اپریشن کے ذریعے کی جاتی ہے۔ اپریشن کر کے جو کمزور پٹھے کا کُچھ حصہ کاٹ دیا جاتا ہے جِس سے آنکھ بہتر طریقے سے کھُلنا شروع ہو جا تی ہے اور پپوٹا اوپر کی پوزیشن پر رہنا شروع کر دیتا ہے۔
زیادہ تر مریضوں میں یا تو وجہ مل ہی نہیں پاتی اور اگر مل جائے تو وہ سبب قابلِ علاج نہیں ہوتا۔
زیادہ ترو درج ذیل اپریشن ہی کئے جاتے ہیں۔ تاہم بعض دیگر قسم کے اپریشن بھی کئی مریضوں کے علاج کیلئے کئے جاتے ہیں۔
Leave a Reply