Tag: intravitreal injection
-
وٹریکٹومی کیسے کی جاتی ہے؟ یہ آپریشن اتنا مہنگا کیوں؟
ویٹریکٹومی آپریشن آج کے دور کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اِس کی ایجاد سے پہلے ریٹینا کی بہت ساری بیماریاں لاعلاج ہی سمجھی جاتی تھیں لیکن اِس طریقۂ علاج کے ایجاد ہونے کے بعد اب بہت ساری بیماریاں لاعلاج نہیں رہیں۔ اِس طریقۂ علاج کی کچھ تفصیلات اِس مضمون میں بیان کی گئی ہیں۔
-
ریٹنا کی خرابی کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ کیا ریٹنا انٹرا ویٹریل انجیکشن سے ٹھیک ہو جائے گی؟
بہت سی دوائیاں ایسی ہیں جو آنکھ کے اندرونی حصوں خصوصاً ریٹینا کے علاج کیلئے بہت مفید ہیں لیکن وہ قطروں کی شکل میں استعمال کرنے سے یا گولیوں کی شکل میں لینے سے فائدہ نہیں پہنچاتیں بلکہ اُن کو انجیکشن کے ذریعے آنکھ کے اندر پہنچانا پڑتا ہے۔ اور چونکہ آنکھ کے اندر انفیکشن…