لیزر کے ذریعے مختلف بیماریوں کا علاج
لیزر ٹیکنالوجی نے دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔ اِس ٹیکنالوجی کے کرشموں نے زمین سے لیکر خلا تک تبدیلیاں ہی تبدیلیاں پیدا کر دی ہیں۔ آنکھوں کےعلاج کیلئے بھی بہت سے نئے طریقے مل گئے ہیں جن سے کئی ناقابلِ علاج بیماریوں کا علاج ممکن ہو گیا ہے اور بہت سی بیماریوں کے علاج کی کوالٹی بہت بہتر ہو گئی ہے۔ ہمارے پاس Excimer laser مشین ہے جس کو عینک اتارنے کے لئے LASIK اور PRK کی نئی ٹیکنیکس استعمال کرتے ہیں۔ قرنیہ کی بعض دوسری بیماریوں میں یہ مشین استعمال کی جاتی ہے۔ ہمارے پاس Femtosecond Laser مشین ہے جو نظر کی کمزوری کو دور کرنے کیلئے بھی استعمال کعتے ہیں اور سفید موتیا اور قرنیہ کی بیماریوں کے علاج کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں۔ ہمارے پاس Argon laser مشین ہے جو پردے کی بیماریوں اور کالا موتیا کے علاج کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ Yag Laser مشین ہے جو کالا موتیا اور سفید موتیا کے علاج کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ DIODE Laser مشین ہے جو کالا موتیا کے علاج کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔

لیزر کے ذریعے پردہ بصارت کا علاج
ذیابیطس آنکھوں کو کیا نقصان پہنچاتی ہے؟ میرے والد صاحب کو کافی عرصہ سے شوگر کی بیماری ہے۔ چند دن پہلے اچانک اُن کی نظر

لیزر کے ذریعے عینک اتروانے سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟
صحت مند آنکھ میں یہ علاج بہت مفید ہوتاہے خصوصاً تھوڑے نمبروں تک تو علاج کے نتائج بہترین ہیں، البتّہ بہت زیادہ نمبر ہو مثلاً

لیزر آپریشن سے نظر کیسے ٹھیک ہو جاتی ہے؟
چونکہ قرنیہ کی گولا ئی کو تبدیل کرنے سے اُس کی روشنی کو فوکس کرنے کی طاقت تبدیل کی جا سکتی ہے اِس لئے لیزر

Argon laser in the treatment of glaucoma
لیزر کی یہ قسم ٹرابیکولر میشورک کے سوراخ کھولنے کیلئے استعال کی جاتی ہے۔ اس اپریشن کو ALT اور SLT اپریشن کہا جاتا ہے۔ یہ

Diode laser in the treatment of glaucoma
لیزر کی یہ قسم زایدہ تر نیووسکولر گلوکوما کے علاج کیلئے استعمال کی جاتی رہی ہے۔ اب جدید تحقیقات میں سفارشات کی جا رہی ہیں

How glaucoma operation is performed?
کالا موتیا کا اپریشن کرنے کے مختلف طریقے ہیں جن کو مختصرا نیچے بیان کیا گیا ہے: لیزر کے ذریعے علاج کالا موتیا کے علاج

basic method of treating narrow-angle glaucoma
Narrow angle glaucoma کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ جب Acute congestive glaucoma کا اٹیک ہو جاتا ہے تو پھر کالا موتیا کا علاج تقریباً

basic method of treating narrow angle glaucoma
نیرواینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ جب Acute congestive glaucoma کا اٹیک ہو جاتا ہے تو پھر کالا موتیا کا علاج تقریباً ناممکن

Basic method of treatment of open angle glaucoma
اوپن اینگل گلوکوما کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟ اس مرض کے علاج کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ مریض کس سٹیج پر ڈاکٹر

کیراٹوکونس کے علاج کیلئے آپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟
کراس لِنکنگ Cross-Linking اپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟ اور اِس کا کردار کس حد تک موثر ہے؟ قرنیہ پروٹین کی ایک قسم کولیجن Collagen

کیراٹوکونس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
کیراٹوکونس keratoconus کا علاج کس طرح کیا جاتا ہے؟ اِس بات کا انحصار علاج شروع کرنے کے وقت بیماری کی سٹیج پر ہوتا ہے. ابتدا

کیراٹوکونس کی علامتیں کیا ہوتی ہیں؟ اسکے لئے کونسا ٹیسیٹ کیا جاتا ہے؟
اِس کی علامتیں کیا ہیں؟ قرنیہ مخروطیہ کی کی علامات مختصراً ذیل میں درج کی جاتی ہیں: نظر مسلسل کمزور ہونا شروع ہو جاتی

قرنیہ مخروطیہ یعنی keratoconus کیا ہوتا ہے؟
قرنیہ مخروطیہ کیا ہوتا ہے؟ بعض لوگوں کے قرنیہ میں یہ کمزوری ہوتی ہے کہ درمیان میں سے پتلا ہونا شروع ہو جاتا ہے، جس

SLT treatment facility now available
Glaucoma treatment with SLT is a new advancement. I treat with ALT and also with SLT (although slightly costly)

happy patient after treatment of glaucoma
آج مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ ایک ریٹائرڈ میجر صاحب کچھ دن پہلے میرے پاس بڑے پریشان آئے تھے۔ سی ایم ایچ میں زیرِ

Side-effects of Femtosecond LASIK
especially risky for sportsmen and for those whose retina is already weak
