آنکھوں کی  الرجی بہت عام بیماری ہے جس سے بچاؤ بھی اکثر ممکن ہوتا ہے اور نابینا ہو جانے بچنا بھی ممکن ہوتا ہے

آنکھوں کی الرجی بہت عام ہے۔ یہ سوال ہر کوئی پوچھتا ہے کہ الرجی کیوں ہو جاتی ہے؟ اور دوسری بات جس کو ہر کوئی تلاش کرتا نظر آتا ہے کہ الرجی کا مستقل علاج کیا ہے؟ اور پھر یہ بات ڈاکٹرز بتاتے ہیں احتیاطیں کریں تاکہ الرجی کا اٹیک نہ ہو جائے۔ نیچے دی گئی پوسٹس میں انہی پہلوؤوں کو زیر بحث لایا گیا ہے۔

 
درج ذیل پوسٹس میں آنکھوں کی الرجی کے بارے میں مختلف پہلوؤں کو ڈسکس کیا گیا ہے؛ آپ ایک ایک کو کلک کریں اور معلومات حاصل کریں

Table of Contents