قرنیہ کی بیماریاں نابینا پن کی انتہائی سبب ہیں

آنکھ کا وہ حصہ جسے قرنیہ یعنی Cornea کہا جاتا ہے اس کی خرابیاں پوری دنیا میں بالخصوص ہمارے ملک میں بہت سے لوگوں کے نابینا ہونے کی وجہ ہے۔ ان میں سے بہت سے لوگ وہ ہوتے ہیں جن کا اگر بروقت علاج کر دیا  جائے تو ان کو نابینا ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ اور بہت سے وہ لوگ جو نابینا ہو چکے ہیں ان کو قرنیہ کی پیوندکاری یعنی Keratoplasty کے ذریعے دوبارہ دیکھنے کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔ ہمارے پاس ایسی بیماریوں سے بچاؤ کا علاج بھی کیا جاتا ہے، قرنیہ مخروطیہ یعنی Keratoconus کا علاج بھی کیا جاتا ہے اور قرنیہ کی پیوندکاری کی سہولت بھی موجود ہے۔

الحمدللہ قرنیہ کی تکالیف کو حل کرنے کیلئے جدید ترین اپریشنز کی سہولت موجود ہے

Basic defect in keratoconus
درج ذیل پوسٹس کا مطالعہ کریں اس سے قرنیہ کے مختلف اپریشنز کے بارے میں اپنے بہت سے سوالات کے جوابات حاصل کر لیں

Table of Contents

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *