سفید موتیا کیا ہوتا ہے؟
یرے پاس سفید موتیا کے علاج کیلئے جدید ترین طریقہ علاج کی سہولیات موجود ہیں میں فیکو سرجری سے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں موتیا کو الٹراساؤنڈ شعاعوں کے ذریعے نکال لیا جاتا ہے اور FLACS آپریشن کے ذریعے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں جدید فیمٹوسیکنڈ لینزر مشین کرتا ہوں ۔
لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں Alcone کمپنی کی Centurion مشین اور Legion مشین اور Oertli کمپنی کی OS3 مشینیں استعمال کی جاتی ہیں۔
FLACS آپریشن کیلئے DORC کمپنی کی فیمٹو لیزرمشین استعمال کی جاتی ہے۔
یکو اور فلیکس دونون آپریشنز کیلئے دوسری اہم ترین چیز اپریشن مائیکروسکوپ ہوتی ہے۔ ہمارے یہاں Zeiss کمپنی جدید ترین Lumera مائیکروسکوپس استعمال کی جاتی ہیں

سفید موتیا کی علامات کیا ہوتی ہیں؟
بنیا دی اور سب سے نمایاں علا مت تو نظر کی کمز وری ہے۔ بہت سے لوگوں کی پہلے دُور کی نظر کمزور ہوتی جبکہ
سفید موتیا کیا ہوتا ہے؟ یہ کیوں بن جاتا ہے؟
سفید مو تیا کیا ہوتا ہے ؟ ہر آنکھ میں ایک عدسہ ہوتا ہے جو بالکل شفاف ہوتا ہے اور نظر آنے والی چیزوں کی
سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟
اپر یشن کے بعد پیدا ہو جانے وا لے اکثر مسا ئل کو عمو ماً لینز کے ساتھ جو ڑ دیا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ
سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟
سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔
فیکو آپریشن اور ٹانکوں والے آپریشن میں کیا فرق ہے؟
ٹانکو ں والے اپریشن اور بغیر ٹانکوں کے اپریشن میں کیا فرق ہوتا ہے؟ خرا ب عدسے کو نکالنے کے لئے پہلے ایک لمبا چِیرا
کونسا لینز ڈلوانا چاہئے؟
یہ Multifocal لینز دو قسم کے ہوتے ہیں: 1۔بائیفوکل ملٹی فوکل لینز: سستی کمپنیوں کے زیادہ تر یہی ہوتے ہیں۔ الکون اور دوسر مہنگی اور