Category: آنکھوں کی الرجی

  • آنکھوں کی الرجی کیوں ہوتی ہے؟

    [vc_row full_width=”stretch_row” content_placement=”middle” el_id=”row-rtl”][vc_column][vc_column_text] آنکھوں کی حَسّاسِیّت یہ آنکھوں کی بہت عام تکلیف ہے۔ اور چونکہ اِس کا علاج لمبا ہوتا ہے اور پھر بھی زیادہ تر بیماری صرف کنٹرول میں ہی آتی ہے بالکل صحیح نہیں ہو پاتی اِس لئے عموماً علاج نامکمل کیا جاتا ہے اور مریض بہت زیادہ پیسے ضائع کرتے ہیں…

  • آنکھوں کی الرجی کی علامات کیا ہوتی ہیں؟

      تین علامتیں الرجی کے لوازمات میں شامل ہیں۔ یہ تین علامتیں جب موجود ہوں تو تشخیص الرجی ہو گی سوائے اس کے کوئی اور علامتیں کسی دوسری بیماری کی نشاندہی کے لئے موجود ہوں: آنکھوں میں خارش رہنا۔ آنکھوں کا سرخ ہونا۔ آنکھوں کی اندرونی جلد کا سُوجھا ہوا ہونا۔ الرجی جب عدم توجہ…

  • آنکھوں کی الرجی کی پیچیدگیاں کیا ہوتی ہیں؟

    عموما‍‌‎‏ آنکھوں کے conjnctiva کی الرجی بڑی معصوم سی بیماری سمجھی جاتی ہے لیکن الرجی اتنا غیرسنجیدگی سے نہیں لینا چاہئے۔ الرجی زیادہ عرصہ چلتی رہے تو درج ذیل حد تک بھی خرابی پیدا کر دیتی ہے: خرابی کی یہ سٹیج قرنیہ میں زخم بنا سیتی ہے۔ نیچے کی تصیر میں ایسے ہی ایک مریض…

  • آنکھوں کی الرجی کا علاج کیا ہوتا ہے؟

    [vc_row full_width=”stretch_row” content_placement=”middle” el_id=”row-rtl”][vc_column][vc_column_text] الرجی کے نقصانات سے بچنے کے کیا طریقے ہو سکتے ہیں؟ آسان ترین طریقہ تو یہی ہے کہ الرجی کا علاج کرنے میں لاپرواہی سے کام نہ لیا جائے۔ معروف مقولہ ہے کہ پرہیز علاج سے بہتر ہے اور پرہیز کا بہت اہم پہلو یہ ہے کہ بیماری کو بگڑنے سے…

× آپ وٹزایپ میسیج کر سکتے ہیں، پلیز کال نہ کریں