When glasses become necessary for a child? بچے کیلئے کب عینک ضروری ہو جاتی ہے؟
بچوں کے معاملے میں کونسی احتیاطیں کی جائیں کہ اُن کی نظر بھی کمزور نہ ہو اور اُن کی پڑھائی بھی متاثر نہ ہو؟ اصل میں نظر کو کمزور ہونے سے بچانے کے لئے تو وہی احتیاطیں ہو سکتی ہیں جو ابھی بتائی گئی ہیں کہ اُن حالات سے بچوں کو بچایا جائے جن سے نظر […]
کیا پڑھائی سے بچوں کی نظر کمزور ہو جاتی ہے؟
عام خیال ہے کہ جب پڑھائی کا بوجھ پڑتا ہے تونظر کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہے کیا یہ صحیح ہے؟ کیا پڑھائی بچوں کی آنکھوں کے لئے نقصان دہ ہے؟ کئی بچے بہت چھوٹی عمر بھی لگائے پھرتے ہیں۔ نظر کمزور ہونے کا کس عمر میں زیادہ خطرہ ہوتا ہے؟ نظر کی کمزوری کا اِظہار […]
نظر کیوں کمزور ہو جاتی ہے؟ مختلف لوگ مختلف قسم کی عینکیں کیوں استعمال کرتے ہیں؟
نظر کیوں کمزور ہوتی ہے؟ نظر کی کمزوری کی مختلف وجو ہات ہوتی ہیں مثلاً بڑ ھاپا، چوٹ آ جانا، شو گر کی بیماری، وغیرہ لیکن چالیس سال کی عمر سے پہلے سب سے زیادہ لوگوں کی کمزوری کی بنیادی وجہ آنکھ کی ساخت میں تنوّع کا پایا جانا ہے۔ آپ دیکھتے ہیں کہ اللہ […]
چندھیاپن Astigmatism
چندھیاپن یعنی Astigmatism والے مریض وہ ہوتے ہیں جو سلنڈر نمبر کے شیشوں والی عینک لگانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ یہ نقص اگرچہ زیادہ نہ بھی ہو پھر کافی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ عینک کے شیشے منفی نمبر کے بھی ہو سکتے ہیں اور مثبت نمبر کے بھی۔ یہ مریض اکثر عینک کے بغیر دیکھنے […]
بعید نظری Hypermetropia
بعید نظری والے مریض وہ ہوتے ہیں جو مثبت نمبر کے شیشوں والی عینک لگانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ بعض بیچارے تو بہت ہی موٹےشیشے لگانے پر مجبور ہوتے ہیں جیسا کہ نیچے کی تصاویر میں نظر آ رہا ہے ان لوگوں کی عینک کے اندر سے دیکھیں تو ان کی آنکھیں بڑی بڑی […]
قریب نظری Myopia
قریب نظری والے مریض وہ ہوتے ہیں جو منفی نمبر کے شیشوں والی عینک لگانے پر مجبور ہوتے ہیں۔ بعض بیچارے تو بہت ہی موٹےشیشے لگانے پر مجبور ہوتے ہیں جیسا کہ نیچے کی تصاویر میں نظر آ رہا ہے ان مریضوں کی آنکھوں کی بناوٹ میں قدرتی طور پر ایک نقص ہوتا ہے […]
لیزر آپریشن سے نظر کیسے ٹھیک ہو جاتی ہے؟
چونکہ قرنیہ کی گولا ئی کو تبدیل کرنے سے اُس کی روشنی کو فوکس کرنے کی طاقت تبدیل کی جا سکتی ہے اِس لئے لیزر کے ذریعے قرنیہ کی بیرونی سطح کی گولائی کو تبدیل کیا جاتا ہے۔ عینک کے نمبر کے حساب سے کِسی حصے کو زیادہ گول کر دیا جاتا ہے اور کسی […]
لیزر کے ذریعے عینک اتروانے سے کیا نقصان ہو سکتا ہے؟
صحت مند آنکھ میں یہ علاج بہت مفید ہوتاہے خصوصاً تھوڑے نمبروں تک تو علاج کے نتائج بہترین ہیں، البتّہ بہت زیادہ نمبر ہو مثلاً سولہ سترہ نمبر تو پھر لیزر کی بجائے متبادل طریقوں کو اختیار کرنا چاہئے۔۔ البتہ اگر کسی کی آنکھوں میں کوئی پہلے سے ایسی بیماری ہو جو مستقل طور پر […]
Phakic IOL کیا چیز ہے اور یہ اپر یشن کِس قسم کے مر یضوں کا کِیا جا تا ہے؟
یہ بھی ایک لینز ہوتا ہے جسے آپ کنٹیکٹ لینز بھی کہہ سکتے ہیں اور IOL بھی۔ اِسے اپریشن کر کے آنکھ کے اندر فِٹ کر دیا جاتا ہے لیکن اس کو فِٹ کرنے کے لئے قدرتی لینز کو نکالا نہیں جاتا بلکہ اس اپریشن کے بعد مریض کی آنکھ میں دو لینز ہوتے ہیں […]
ہمارا بچہ تو عینک کے بغیر بھی پڑھ لیتا ہے ہم کیوں بچے کو عینک کی مصیبت میں ڈالیں؟
اصل میں جب عینک ہلکے نمبر کی ہوتی ہے خواہ منفی نمبر کی، مثبت نمبر، یا سلنڈر نمبر کی تو اِس صورتحال میں یہ دھوکہ ہوتا ہے کہ چونکہ عینک کے بغیر بھی زیادہ تر کام چل جاتا ہے اِس لئے مریض اور مریض کے لواحقین اِس بات پر قائل نہیں ہو پاتے کہ عینک اُن […]
اگر ہم بچے کو ہر وقت عینک لگانا شروع کر دیں تو اُس کی نظر تو بہت جلد بہت زیادہ کمزور ہو جائے گی؛ کیا یہ بہتر نہیں کہ بچہ کبھی کبھی لگا لیا کرے مثلاً پڑھتے وقت؟
یہ ایک بڑی عام غلط فہمی ہے کہ عینک کو استعمال کرنے سے نظر مزید کمزور ہو جاتی ہے اور تیزی سے کمزور ہو جاتی ہے۔ دوسری غلط فہمی یہ ہے کہ عینک یا تو قریب کا کام کرنے کے لئے ہوتی ہے یا دُور دیکھنے کے لئے۔ حقیقت یہ ہے کہ عینک استعمال کرنے سے نہ […]
بچوں کے معاملے میں کونسی احتیاطیں کی جائیں کہ اُن کی نظر بھی کمزور نہ ہو اور اُن کی پڑھائی بھی متاثر نہ ہو؟
اصل میں نظر کو کمزور ہونے سے بچانے کے لئے تو وہی احتیاطیں ہو سکتی ہیں جو ابھی بتائی گئی ہیں کہ اُن حالات سے بچوں کو بچایا جائے جن سے نظر کمزور ہو جانے کا خدشہ زیادہ ہو جاتا ہے مثلاً کمپیوٹر چلانے، گیمیں کھیلنے، اور کارٹون فلمیں دیکھنے پر غیر متوازن وقت صرف نہیں […]
اگر دور اور نزدیک کے لئے علیحدہ علیحدہ نمبر تجویز کیے گئے ہوں تو اِس صورت میں دُور اور نزدیک کی عینک اکٹھی بنوانی چا ہئے یا علیحدہ علیحدہ؟
اِس کا فیصلہ عموماً اتنا آسان نہیں ہوتا۔ اِس کی وجہ یہ ہے کہ مختلف عوامل کو دیکھتے ہوئے ہی فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ جن میں سے چند درجِ ذیل ہیں زیادہ عمر کے لوگوں کی ضرورت عموماً بہت زیادہ باریکی کے کاموں کی نہیں ہوتی۔ اور اُن کی زندگی بھی شدید مصروفیات والی نہیں ہوتی، پھر […]
عینک کب اِستعمال کر نی چا ہئے؟ نزدیک کا کام کر تے ہو ئے یا دُور کا کام کر تے ہو ئے؟
یہ بھی ایک بڑی عام غلط فہمی ہے؛ لوگ سمجھتے ہیں کہ عینک یا تو دور کے کام کے لئے ہوتی ہے یا نزدیک کا کام کرنے کے لئے۔ حالانکہ مریضوں کی اکثریت کو جو عینک لگتی ہے وہ ہر وقت لگانے کے لئے ہوتی ہے۔ دور کے لئے بھی ضروری ہوتی ہے اور نزدیک کے […]
وہ کونسے مسائل ہیں جو عینک باقائدگی سے استعمال نہ کرنے سے سامنے آتے ہیں؟
عینک باقاعدگی سے اِستعمال نہ کرنے سے بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن سے عینک کے صحیح استعمال کے ذریعے بآسانی نجات حاصل لی جا سکتی ہے۔ چند مسائل ذیل میں درج کیے جا رہے ہیں ٹی وی دیکھتے ہوئے، ڈرائیونگ کرتے ہوئے، یا پڑھتے ہوئے صاف نظر نہیں آتا؛ اور چونکہ صاف […]
کیا عینک با قا ئدگی سے اِستعمال کر نے سے نمبر ایک جگہ رُک جاتا ہے یا پھر بھی بڑھتا رہتا ہے؟
عینک بیماری کی وجہ دُور نہیں کرتی بلکہ صرف علامتوں کا علاج کرتی ہے یہ جو مشہور ہو گیا ہے کہ “عینک باقائدگی سے اِستعمال کرنے سے نمبر ایک جگہ رُک جاتا ہے۔” یہ بالکل غلط ہے۔ آنکھ کی ساخت میں عموماً 18 سال کی عمر تک تبدیلیاں آتی رہتی ہیں کئی بچوں کی آنکھوں کی گروتھ بیس، […]
نظر کی کمزوری کا دوائیوں علاج ممکن ہے؟
اگر تو آپ کے ذہن میں کوئی دوائی ہے یا ورزیشیں ہیں تو تلخ حقیقت یہ کہ ایسا کوئی علاج موجود نہیں۔ ابھی تک بہت تحقیقات کے باوجود ایسا کوئی ذریعہ علاج دریافت نہیں ہو سکا۔ بہت ہی کم تعداد میں بعض ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کی بینائی کسی وقتی وجہ سےکم ہوئی ہوتی ہے یا […]
کیا عینک با قا ئدگی سے اِستعمال کر نے سے نمبر ایک جگہ رُک جاتا ہے یا پھر بھی بڑھتا رہتا ہے؟
عینک بیماری کی وجہ دُور نہیں کرتی بلکہ صرف علامتوں کا علاج کرتی ہے یہ جو مشہور ہو گیا ہے کہ “عینک باقائدگی سے اِستعمال کرنے سے نمبر ایک جگہ رُک جاتا ہے۔” یہ بالکل غلط ہے۔ آنکھ کی ساخت میں عموماً 18 سال کی عمر تک تبدیلیاں آتی رہتی ہیں کئی بچوں کی آنکھوں کی گروتھ بیس، […]
نظر کیوں کمزور ہو جاتی ہے؟
نظر کیوں کمزور ہوتی ہے؟ نظر کی کمزوری کی مختلف وجو ہات ہوتی ہیں مثلاً بڑ ھاپا، چوٹ آ جانا، شو گر کی بیماری، وغیرہ لیکن چالیس سال کی عمر سے پہلے سب سے زیادہ لوگوں کی کمزوری کی بنیادی وجہ آنکھ کی ساخت میں تنوّع کا پایا جانا ہے۔ آپ دیکھتے ہیں کہ اللہ تعالٰی […]
نظر کمزور ہونے کا کس عمر میں زیادہ خطرہ ہوتا ہے؟
عام خیال ہے کہ جب پڑھائی کا بوجھ پڑتا ہے تونظر کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہے کیا یہ صحیح ہے؟ کیا پڑھائی بچوں کی آنکھوں کے لئے نقصان دہ ہے؟ کئی بچے بہت چھوٹی عمر بھی لگائے پھرتے ہیں۔ نظر کمزور ہونے کا کس عمر میں زیادہ خطرہ ہوتا ہے؟ نظر کی کمزوری کا اِظہار پہلی […]
کیا یہ حقیقت نہیں آجکل بچوں میں نظر کی کمزوری زیادہ ہو گئی ہے پہلے تو اتنے زیادہ بچوں کی نظر کمزور نہیں ہوا کرتی تھی؟
اصل میں بچوں میں نظر کی کمزوری کا تناسب زیادہ نہیں ہوا بلکہ لوگوں میں بیماریوں کے بارے میں شعور میں اضافہ ہوا ہے۔ علاوہ ازیں تعلیم کے تناسب میں اضافہ ہوا ہے جس سے تشخیص کا تناسب بہتر ہو گیا ہے۔ پہلے بےشمار بچوں کے بارے میں پتہ ہی نہیں چلتا تھا کہ ان کی […]
نظر کی کمزوری کی کتنی قسمیں ہیں؟
اِس کا کیا مطلب ہے؟ اِس بات کا تعلق اِس بات سے ہے کہ آنکھ مہں نقص کونسا ہے؟ جس کی آنکھ سٹینڈرڈ سائز سے چھوٹی ہو اس کو مثبت نمبر کی عینک لگانے سے اور جس کی آنکھ بڑی ہو اس کو منفی نمبر کی عینک لگانے سے صاف نظر آنے لگتا ہے۔ ایک اور نقص یہ ہوتا ہے […]
بچوں کی آنکھوں کیلئے ضروری احتیاطیں
آنکھوں کا تفصیلی معائنہ بہت سی خطرناک بیماریوں سے بچا سکتا ہے بہت سی بیماریاں اپنے ابتدائی سٹیج پر سو فیصد قابل علاج ہوتی ہیں لیکن جب آخری مراحل میں پہنچ جاتی ہیں تو پھر لاعلاج ہو جاتی ہیں. اور بچوں کو مستقل طور پر نابینا بنا دیتی ہیں. اِن سے بچاؤ کیلئے کم از […]
Instructions about ptosis operation
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ شفا دینے والا اللہ تعالی ہے اِس لئے اُس سے مسلسل دُعا کرتے رہیں۔ اور جِتنا فائدہ ہوتا جائے اُتنا اللہ کا شکر دا کرتے جائیں کیونکہ شکر کرنے اور اِحسان کی قدر کرنے سے اللہ تعالی خوش ہوتے ہیں اور اپنی عطاٶں میں اضافہ کرتے ہیں۔ اِس […]
Instructions about squint surgery
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ شفا دینے والا اللہ تعالی ہے اِس لئے اُس سے مسلسل دُعا کرتے رہیں۔ اور جِتنا فائدہ ہوتا جائے اُتنا اللہ کا شکر ادا کرتے جائیں کیونکہ شکر کرنے اور اِحسان کی قدر کرنے سے اللہ تعالی خوش ہوتے ہیں اور اپنی عطاؤں میں اضافہ کرتے ہیں۔ اِس […]
Instructions about DCR operation
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ شفا دینے والا اللہ تعالی ہے اِس لئے اُس سے مسلسل دُعا کرتے رہیں۔ اور جِتنا فائدہ ہوتا جائے اُتنا اللہ کا شکر ادا کرتے جائیں کیونکہ شکر کرنے اور اِحسان کی قدر کرنے سے اللہ تعالی خوش ہوتے ہیں اور اپنی عطاٶں میں اضافہ کرتے ہیں۔ اِس […]
Instructions about cataract operation
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ شفا دینے والا اللہ تعالی ہے اِس لئے اُس سے مسلسل دُعا کرتے رہیں۔ اور جِتنا فائدہ ہوتا جائے اُتنا اللہ کا شکر ادا کرتے جائیں کیونکہ شکر کرنے اور اِحسان کی قدر کرنے سے اللہ تعالی خوش ہوتے ہیں اور اپنی عطاؤں میں اضافہ کرتے ہیں۔ اِس […]
Instructions about phaco surgery
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ شفا دینے والا اللہ تعالی ہے اِس لئے اُس سے مسلسل دُعا کرتے رہیں۔ اور جِتنا فائدہ ہوتا جائے اُتنا اللہ کا شکر ادا کرتے جائیں کیونکہ شکر کرنے اور اِحسان کی قدر کرنے سے اللہ تعالی خوش ہوتے ہیں اور اپنی عطاؤں میں اضافہ کرتے ہیں۔ اِس […]
nstructions about CXL operation
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ شفا دینے والا اللہ تعالی ہے اِس لئے اُس سے مسلسل دُعا کرتے رہیں۔ اور جِتنا فائدہ ہوتا جائے اُتنا اللہ کا شکر ادا کرتے جائیں کیونکہ شکر کرنے اور اِحسان کی قدر کرنے سے اللہ تعالی خوش ہوتے ہیں اور اپنی عطاؤں میں اضافہ کرتے ہیں۔ اِس […]
Instructions about glaucoma surgery
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ شفا دینے والا اللہ تعالی ہے اِس لئے اُس سے مسلسل دُعا کرتے رہیں۔ اور جِتنا فائدہ ہوتا جائے اُتنا اللہ کا شکر ادا کرتے جائیں کیونکہ شکر کرنے اور اِحسان کی قدر کرنے سے اللہ تعالی خوش ہوتے ہیں اور اپنی عطاؤں میں اضافہ کرتے ہیں۔ اِس […]
Instructions about PRK surgery