آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

پریشانیاں آنکھوں کو متاثر کرتی ہیں؛ کیسے اور کیا علاج ممکن ہے؟

پریشایناں زندگی کی علامت ہیں! جس میں سوچنے کی صلاحیت ہے اسے پریشانی کا سامنا لازمی کرنا پڑتا ہے۔ جانور نہیں سوچتے یا کند ذہن لوگ نہیں سوچتے؛ جو زی شعور ہے، صاحب فکر ہے اسے مسائلِ زندگی سے واسطہ پیش آنا ہی ہے اور اُس نے مقابلہ کرنے کی سوچنا ہی ہے۔ فرق یہ ہوتا ہے کہ کچھ لوگ مسائل پر سوار ہو کر اپنا سفر طے کرتے ہیں جبکہ زیادہ لوگ مسائل کو اپنے اوپر سوار کر لیتئ ہیں۔ اصل مسئلہ مسائل کو حل کرنے کیلئے سٹریٹجی  کا ہوتا ہے! اسی کو thought management کہتے ہیں۔

نیچے کی پوسٹس میں اِس جنگ کو لڑنے کیلئے کچھ تجاویز پیش کی گئی ہیں جو میرے مطالعہ کا بھی نچوڑ ہے اور بہت سے عملی تجربات کا بی خلاصہ ہے! مطالعہ کریں اور زندگی میں ایک نئے باب کا اضافہ کریں

بدرج ذیل پوسٹس میں ذہنی پریشانیوں کے آنکھوں پر اثرات اور پریشانیوں کو مینیج کرنے کے مختلف طریقے بیان کئے گئے ہیںعملی طریقے

Table of Contents

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

SWOT Analysis

ایک کام جو خیالات پریشان کو ترتیب دینے اور بے ترتیب زندگی کو منظم کرنے میں معاونت کرتا ہے اُسے SWOT analysis کہتے ہیں۔ میں

Read More »

خسارہ روک اصول

خسارہ روک اصول استعمال کیا کریں اس سے آپکی پریشانیاں بہت کم ہو جائیں گی   پریشان ہونے اور کسی چیز پر پچھتانے سے پہلے ہمیں

Read More »

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *