سفید موتیا کیا ہوتا ہے؟
یرے پاس سفید موتیا کے علاج کیلئے جدید ترین طریقہ علاج کی سہولیات موجود ہیں میں فیکو سرجری سے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں موتیا کو الٹراساؤنڈ شعاعوں کے ذریعے نکال لیا جاتا ہے اور FLACS آپریشن کے ذریعے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں جدید فیمٹوسیکنڈ لینزر مشین کرتا ہوں ۔
لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں Alcone کمپنی کی Centurion مشین اور Legion مشین اور Oertli کمپنی کی OS3 مشینیں استعمال کی جاتی ہیں۔
FLACS آپریشن کیلئے DORC کمپنی کی فیمٹو لیزرمشین استعمال کی جاتی ہے۔
یکو اور فلیکس دونون آپریشنز کیلئے دوسری اہم ترین چیز اپریشن مائیکروسکوپ ہوتی ہے۔ ہمارے یہاں Zeiss کمپنی جدید ترین Lumera مائیکروسکوپس استعمال کی جاتی ہیں
very good and fantastic results of retinitis pigmentitis treatment
میرے پاس ایک صاحب چند دن پہلے تشریف لائے تھے۔ اُن کی دونوں آنکھوں میں بیماری کی وجہ سے نظر شدید کمزور ہو چکی ہے
