پردہ بصارت اور اس کے اپریشنز

آنکھوں کی بیماریاں: وجوہات، علاج

میرا فیس بک چینل میرا یوٹیوب چینل

ٓAbout Us Contact Us







آنکھ کے اندر پردہ بصارت یعنی Retina کی بیماریاں ہمیشہ سے ایک معمہ رہی ہیں۔ مدتوں سے یہی سمجھا جاتا رہا ہے کہ آنکھوں کے پردے خراب ہو جائیں تو وہ ٹھیک نہیں ہو سکتے۔ لیکن پچھلے سالوں میں اس شعبہ میں جو انقلاب آیا ہے اس کی وجہ سے پردے کی بیماریوں کے بےشمار مریضوں کا اب علاج ممکن ہو گیا ہے۔ خاص طور پر شوگر کی بیماری سے جن کی آنکھوں کے پردے خراب ہو جاتے ہیں ان میں سے بہت زیادہ مریضوں کی پریشانی ختم کرنا اب ممکن ہو گیا ہے۔ اس کیلئے ہم مختلف قسم کے طریقے استعمال کرتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کا علاج ہم لیزر مشینوں کے ذریعے کرتے ہوں، بہت سے مریضوں کے علاج کیلئے ہم جدید ادویات کے انجیکشنز آنکھوں میں لگاتے ہیں اور ایک بہت بڑی تعداد کا علاج ایک جدید آپریشن سے کرتے ہیں جس کو ویٹریکٹومی اپریشن کہا جاتا ہے۔ میرے پاس لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں جدید ترین ویٹریکٹومی مشینیں اور لیزر مشینیں موجود ہیں جنھیں استعمال کرکے میں آپریشن کرتا ہوں۔

پردہ بصارت کیوں خراب ہو جاتا ہے؟ ریٹینا کے علاج کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ کیا لیزر لگوانی چاہئے کہ نہیں؟ آنکھ میں ٹیکے لگوانا کیا فائدہ مند ہے؟ یہ اس طرح کے بہت سے سوالات کے سلسلے میں معلومات کیلئے درج ذیل پوسٹس کو کلک کریں اور مطالعہ کریں اور ان معلومات کو دوسروں سے شیئر کریں تاکہ کسی ضرورت مند کا بھلا ہو جائے۔

جدید ترین مشین پر پردے کا اپریشن کرتے ہوئے

درجِ ذیل پوسٹس میں آنکھوں کے پردوں کی بیماریوں کے مختلف پہلوؤوں سے ڈسکس کیا گیا ہے


Retinitis Pigmentosa اردو

اِس بیماری میں پردۂ بصارت کا زیادہ تر حصہ بتدریج خراب ہوتا جاتا ہے اور کام کرنے کے قابل نہیں

CSCR اردو

اِس بیماری میں پردۂ بصارت کا مرکزی حصہ اچانک خراب ہو جاتا ہے۔ باقی پردہ مکمل طور پر صحیح ہوتا

میکولوپیتھی‏ Maculopathy

مجھے بتایا گیا ہے کہ آپ کی آنکھ کا میکولا خراب ہو گی ہے جس کا علاج ممکن نہیں ہے۔

آپٹک نرو Optic Nerve

آپٹک نرو کیا ہوتی ہے؟ اس کا نظر کے ساتھ کیا تعلق ہے؟یہ ایک انتہائی اہم عصب یعنی نرو ہے

Retinal Dteachment اردو

پردۂ بصارت آنکھ کے اندرونی سطح پر ایک لیمینیشن کی طرح موجود ہوتا ہے۔ اس کے اندر باریک اعصاب کا

لیزر کے ذریعے پردہ بصارت کا علاج

ذیابیطس آنکھوں کو کیا نقصان پہنچاتی ہے؟  میرے والد صاحب کو کافی عرصہ سے شوگر کی بیماری ہے۔ چند دن پہلے

مجھے کیسے پتہ چل سکتا ہے کہ شوگر میری آنکھوں کو نقصان پہنچا رہی ہے

میرے والد محسوس کر رہے ہیں کہ ان کی بینائی مسلسل خراب ہو رہی ہے۔ اسے ذیابیطس ہے اور اسے

پردہ بصارت کی بیماریوں کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟

کیا ریٹنا کا آپریشن کامیاب ہے؟ لوگ ہمیں خبردار کر رہے ہیں۔ ہمیں یہ بھی ڈر ہے کہ ریٹنا کا

سر ریٹینا کے آپریشن کے بعد نظر آجائے گا؟؟؟

اِن شاء اللہ ضرور نظر آئے گا۔ کتنا نظر آئے گا؟ اِس بات کا انحصار اِس پر ہے اُکھڑنے کے

ڈاکٹر صاحب میری آنکھ کے پردے پر بلیڈنگ ہو گئی ہے اور نظر دھندلا گئی ہے۔ کیا آپریشن کے بغیر دوائیوں سے اِس کا علاج ہو سکتا ہے؟ مجھے آپریشن سے بہت ڈر لگتا ہے!

  وعلیکم السلام میں معذرت خواہ ہوں کیونکہ معائنہ کئے بغیر میرے لئے کوئی مشورہ دینا ممکن نہیں۔ پردۂ بصارت