آنکھوں کے پپوٹوں کا پورا کھل نہ سکنا یعنی ٹوسس

کئی لوگوں کی آنکھیں چھوٹی نظر آتی ہیں لیکن معائنہ کرنے پر معلوم ہوتا ہے کہ آنکھیں دراصل چھوٹی نہیں لیکن آنکھوں کے اوپر والے چھَپَّروں کے مسلز کمزور ہیں اور اُسی کی وجہ سے آنکھیں پوری طرح کھل نہیں پاتیں جس کی وجہ سے چھوٹی نظر آتی ہیں۔ 

یہ مسئلہ مختلف مریضوں میں مختلف وجوہات کے سبب سامنے آتا ہے چنانچہ اسی وجہ سے مختلف مریضوں کا علاج بھی مختلف ہوتا ہے۔ 

زیادہ تر بچوں میں مسل کی کمزوری ہوتی ہے، کئی بچوں میں اعصاب کی وائرنگ کی خرابی ہوتی ہے، بڑوں میں اِس کی حیثتیت ایک طرح کے فالج کی ہوتی ہے۔  اسی چوٹ لگنے کے نتیجے میں بھی یہ مسئلہ بن سکتا ہے۔ 

Ptosis issue
درج ذیل پوسٹس میں ٹوسس کے بارے میں مختلف سوالات کے جواب دیئے گئے ہیں

Table of Contents

levator muscle
Oculoplastic surgery
drasifkhokhar

ٹوسس کیوں ہو جاتی ہے؟

Ptosis کِسے کہتے ہیں؟ یہ وہ کیفیت ہے جس میں دیکھنے میں آنکھوں کا سائز ایک جیسا نظر نہیں آتا۔ عام طور پر ایک آنکھ  دوسری کے

Read More »

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *