Skip to content

ان مریضوں میں چونکہ نکاس کی نالی بند ہو چکی ہوتی ہے اسلئے اس آپریشن میں ہڈی کو توڑ کر نکاسی یعنی drainage کیلئے ایک متبادل راستہ بنایا جاتا ہے۔  اس آپریشن کے کچھ مناظر نیچے دکھائے گئے ہیں

 

میں نے ہڈی تک پہنچنے کیلئے راستہ بنایا ہے

 

میں نے ہڈی کو کاٹ دیا ہے اور نیچے دی گئی ان تصاویر میں میرے آپریشن کے آخری مراحل نظر آ رہے ہیں

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *