آنکھوں کے پپوٹوں کا پورا کھل نہ سکنا یعنی ٹوسس
- ٹوسس کا اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟Ptosis اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ زیادہ تر وُہی اپریشن کیا جاتا ہے جس کی تفاصیل نیچے دکھائی گئی ہیں۔ تاہم بعض دیگر قسم کے اپریشن بھی کئی مریضوں کے علاج کیلئے کئے جاتے ہیں۔
- ٹوسس کیوں ہو جاتی ہے؟Ptosis کِسے کہتے ہیں؟ یہ وہ کیفیت ہے جس میں دیکھنے میں آنکھوں کا سائز ایک جیسا نظر نہیں آتا۔ عام طور پر ایک آنکھ دوسری کے مقابلے میں چھوٹی نظر آتی ہے۔ بعض اوقات دونوں آنکھیں ہی چھوٹی نظر آتی ہیں۔ یہ بیماری بہت عام ہے۔ بالعموم بچوں میں یہ چیز موجود ہوتی ہے بہت سی… Read more: ٹوسس کیوں ہو جاتی ہے؟
- ٹوسس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟کیا یہ تکلیف لا علاج ہوتی ہے؟ کیا اپریشن کے علاوہ بھی کوئی علاج ہوتا ہے؟ اہم ترین چیز تو یہ ہے کہ عضلہ کی کمزوری کا سبب تلا ش کیا جائے اور اگر اُس کو دور کرنا ممکن ہو تو اُس کو دور کیا جائے۔ بہت سارے مریضوں میں کو شش کرنے سے کوئی نہ… Read more: ٹوسس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
- سر میں نے دونوں آنکھوں کی ٹوسس ptosis کا آپریشن کروانا ہے مجھے اخراجات بتائیں۔کونسا آپریشن ہونا چاہئے اور کتنا خرچہ ہوگا یہ بتانے کیلئے معائنہ کرنا ضروری ہے۔ معائنہ کئے بغیر میرے لئے کوئی مشورہ دینا ممکن نہیں۔ اِس بیماری کی مختلف مریضوں میں وجوہات مختلف ہوتی ہیں چنانچہ علاج بھی سب مریضوں کا ایک جیسا نہیں ہوتا۔