قرنیہ کی بیماریاں نابینا پن کی انتہائی اہم سبب ہیں
آنکھ کا وہ حصہ جسے قرنیہ یعنی Cornea کہا جاتا ہے اس کی خرابیاں پوری دنیا میں بالخصوص ہمارے ملک میں بہت سے لوگوں کے نابینا ہونے کی وجہ ہے۔ ان میں سے بہت سے لوگ وہ ہوتے ہیں جن کا اگر بروقت علاج کر دیا جائے تو ان کو نابینا ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ اور بہت سے وہ لوگ جو نابینا ہو چکے ہیں ان کو قرنیہ کی پیوندکاری یعنی Keratoplasty کے ذریعے دوبارہ دیکھنے کے قابل بنایا جا سکتا ہے۔ ہمارے پاس ایسی بیماریوں سے بچاؤ کا علاج بھی کیا جاتا ہے، قرنیہ مخروطیہ یعنی Keratoconus کا علاج بھی کیا جاتا ہے اور قرنیہ کی پیوندکاری کی سہولت بھی موجود ہے۔
درجِ ذیل پوسٹس میں قرنیہ کی مختلف بیماریوں کے مختلف پہلوؤوں سے ڈسکس کیا گیا ہے

درج ذیل پوسٹس میں قرنیہ کے بارے میں مختلف سوالات کے جواب دیئے گئے ہیں
Table of Contents
Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina
اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں