سفید موتیا کیا ہوتا ہے؟
یرے پاس سفید موتیا کے علاج کیلئے جدید ترین طریقہ علاج کی سہولیات موجود ہیں میں فیکو سرجری سے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں موتیا کو الٹراساؤنڈ شعاعوں کے ذریعے نکال لیا جاتا ہے اور FLACS آپریشن کے ذریعے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں جدید فیمٹوسیکنڈ لینزر مشین کرتا ہوں ۔
لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں Alcone کمپنی کی Centurion مشین اور Legion مشین اور Oertli کمپنی کی OS3 مشینیں استعمال کی جاتی ہیں۔
FLACS آپریشن کیلئے DORC کمپنی کی فیمٹو لیزرمشین استعمال کی جاتی ہے۔
یکو اور فلیکس دونون آپریشنز کیلئے دوسری اہم ترین چیز اپریشن مائیکروسکوپ ہوتی ہے۔ ہمارے یہاں Zeiss کمپنی جدید ترین Lumera مائیکروسکوپس استعمال کی جاتی ہیں

مجھے بتائیں کہ آپریشن پر اخراجات کتنے آتے ہیں؟
پلیز اخراجات کے سلسلے میں اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں مختلف کمپنیوں کے لینز کی قیمت میں فرق ہوتا ہے لیکن دراصل آپریشن کوالٹی میں
مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ موتیا پک گیا ہے یا نہیں؟
مریض کو کِن علا متوں سے پتہ چل سکتا ہے کہ سفید مو تیا بہت زیا دہ پک گیا ہے؟ سب سے پہلی بات تو
میرا سلنڈر نمبر ہے میں چاہتی ہوں کہ مجھے آپریشن کے بعد بالکل عینک نہ لگے کیا مجھے ٹورک لینز ڈلوانا چاہئے؟
اگر صرف Toric IOL ڈالوائیں گی تو دور کی نظر بالکل ٹھیک ہو جائے گی اُس کا سلنڈر نمبر بھی ختم ہو جائے گا لیکن