سفید موتیا کیا ہوتا ہے؟
یرے پاس سفید موتیا کے علاج کیلئے جدید ترین طریقہ علاج کی سہولیات موجود ہیں میں فیکو سرجری سے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں موتیا کو الٹراساؤنڈ شعاعوں کے ذریعے نکال لیا جاتا ہے اور FLACS آپریشن کے ذریعے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں جدید فیمٹوسیکنڈ لینزر مشین کرتا ہوں ۔
لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں Alcone کمپنی کی Centurion مشین اور Legion مشین اور Oertli کمپنی کی OS3 مشینیں استعمال کی جاتی ہیں۔
FLACS آپریشن کیلئے DORC کمپنی کی فیمٹو لیزرمشین استعمال کی جاتی ہے۔
یکو اور فلیکس دونون آپریشنز کیلئے دوسری اہم ترین چیز اپریشن مائیکروسکوپ ہوتی ہے۔ ہمارے یہاں Zeiss کمپنی جدید ترین Lumera مائیکروسکوپس استعمال کی جاتی ہیں

کونسا ملٹی فوکل لینز ڈلوانا چاہئے؟
یہ Multifocal لینز دو قسم کے ہوتے ہیں: 1۔بائیفوکل ملٹی فوکل لینز: سستی کمپنیوں کے زیادہ تر یہی ہوتے ہیں۔ الکون اور دوسر مہنگی اور
کیا سفید موتیا دوبارہ بھی بن جاتا ہے؟
سفید مو تیا دوبارہ نہیں بنتا البتّہ بہت سے لوگوں کی آنکھ میں لینز کے پیچھے جھلّی بن جاتی ہے جس کی وجہ سے نظر
کیا لینز ڈلوانا ضروری ہے؟ کیا لینز کے بغیر اپریشن نہیں کروایا جا سکتا؟
آج سے پچیس تیس سال پہلے تک تو اپریشن کا طریقہ یہ تھا کہ خراب عدسے کو نکال دیا جاتا تھا اور اُس کی جگہ
کیا لینز ڈلوانے کے بعد بھی عینک اِستعمال کرنی پڑے گی؟
بلاشبہ لینز کی وجہ سے موٹے موٹے شیشوں والی عینکوں سے نجات مل گئی ہے لیکن اکثر لوگوں کو کُچھ نہ کُچھ ہلکے سے نمبر
لینز کی کو نسی اقسام ہیں اور کس قسم کا لینز زیا دہ بہتر ہو تا ہے؟
NonFoldable لینز PMMA لینز یہ لینز سخت ساخت کے ہوتے جن کو ڈالنے کے لئے ایک بڑے سائز کا چیرا دیا جاتا ہے۔ اب زیادہ
مجھے بتائیں کہ آپریشن پر اخراجات کتنے آتے ہیں؟
پلیز اخراجات کے سلسلے میں اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں مختلف کمپنیوں کے لینز کی قیمت میں فرق ہوتا ہے لیکن دراصل آپریشن کوالٹی میں