سفید موتیا کیا ہوتا ہے؟

یرے پاس سفید موتیا کے علاج کیلئے جدید ترین طریقہ علاج کی سہولیات موجود ہیں میں فیکو سرجری سے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں موتیا کو الٹراساؤنڈ شعاعوں کے ذریعے نکال لیا جاتا ہے اور FLACS آپریشن کے ذریعے بھی سفید موتیا کا آپریشن کرتا ہوں جس میں  جدید فیمٹوسیکنڈ لینزر  مشین کرتا ہوں ۔

لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں Alcone کمپنی کی Centurion مشین اور Legion مشین اور Oertli کمپنی  کی OS3 مشینیں استعمال کی جاتی ہیں۔

FLACS آپریشن کیلئے DORC کمپنی کی فیمٹو لیزرمشین استعمال کی جاتی ہے۔

یکو اور فلیکس دونون آپریشنز کیلئے دوسری اہم ترین چیز اپریشن مائیکروسکوپ ہوتی ہے۔ ہمارے یہاں Zeiss کمپنی جدید ترین Lumera مائیکروسکوپس استعمال کی جاتی ہیں

درج ذیل پوسٹس میں سفید موتیا کے متعلق عمومی سوالات کو ڈسکس کیا گیا ہے تاکہ آپ کے ذہن میں موجود کے بارے میں مختلف سوالات کے جواب مل سکیںں

What are expenses of cataract surgery?

پلیز اخراجات کے سلسلے میں اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں مختلف کمپنیوں کے لینز کی قیمت میں فرق ہوتا ہے لیکن دراصل آپریشن کوالٹی میں

Read More »

Which multifocal is better?

یہ Multifocal لینز دو قسم کے ہوتے ہیں: 1۔بائیفوکل ملٹی فوکل لینز: سستی کمپنیوں کے زیادہ تر یہی ہوتے ہیں۔ الکون اور دوسر مہنگی اور

Read More »

Leave a Reply