Category: Cornea-related issues
-
قرنیہ کیا ہے؟ یہ کیسے خراب ہوتا ہے؟
آنکھ کے کس حصہ کو قرنیہ کہتے ہیں؟ آ نکھ میں دو شفّاف محدّب عدسے ہوتے ہیں جِن کا کام شعاعوں کو آنکھ کے پردۂ بصارت پر مُنعکس کرنا ہوتا ہے۔ جو عدسہ سب سے باہر ہوتا ہے اُسے قرنیہ کہتے ہیں ۔سامنے سے دیکھنے سے آنکھ کا جو حصہ رنگدار ﴿براؤن، نیلا وغیرہ﴾ نظر آتا…
-
قرنیہ کی خرابی کی علامات کیا ہوتی ہیں؟
قرنیہ کی خرابی کی صورت میں قرنیہ کیسا نظر آتا ہے؟ اور اِس کی خرابی کی دیگر کونسی علامات ہوتی ہیں؟ قرنیہ اگر تھوڑا خراب ہو تو آ نکھ کا رنگ ﴿برا ؤن، نیلا وغیرہ﴾ گدلا گدلا نظر آتا ہے . اگر کافی زیادہ خراب ہو تو آنکھ دُودھیا رنگ کی نظر آتی ہے۔ اگر بہت ہی زیادہ خرابی…
-
قرنیہ کی پیوندکاری کیسے کی جاتی ہے؟
قرنیہ کی پیوندکاری یعنی کیراٹوپلاسٹی آپریشن کیا ہوتا ہے؟ یہ وہ آپریشن ہے جس میں مریض کے خراب قرنیہ کو کاٹ کر اتار دیتے ہیں اور کسی کا عطیہ کیا ہوا قرنیہ لگا دیتے ہیں۔ نیچے والی تصاویر پر غور کرنے سے آپ کو اس آپریشن کے مختلف مراحل سمجھنے میں مدد ملے گی۔ اس…
-
قرنیہ مخروطیہ یعنی keratoconus کیا ہوتا ہے؟
قرنیہ مخروطیہ کیا ہوتا ہے؟ بعض لوگوں کے قرنیہ میں یہ کمزوری ہوتی ہے کہ درمیان میں سے پتلا ہونا شروع ہو جاتا ہے، جس سے قرنیہ کا مرکزی حصہ آہستہ آہستہ آگے کو اُبھرنے لگتا ہے اور قرنیہ کی شکل مخروطی ہوتی چلی جاتی ہے۔ اِس بیماری کو قرنیہ مخروطیہ کی بیماری کہتے ہیں۔…
-
کیراٹوکونس کی علامتیں کیا ہوتی ہیں؟ اسکے لئے کونسا ٹیسیٹ کیا جاتا ہے؟
اِس کی علامتیں کیا ہیں؟ قرنیہ مخروطیہ کی کی علامات مختصراً ذیل میں درج کی جاتی ہیں: نظر مسلسل کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہے اور تھو ڑے ہی عرصے میں یہ حالت ہو جاتی ہے کہ کسی بھی عینک سے نظر پوری ظرح صاف نہیں ہو پاتی ۔ عینک کے نمبر کا بڑا…
-
کیراٹوکونس کا علاج کیسے کیا جاتا ہے؟
کیراٹوکونس keratoconus کا علاج کس طرح کیا جاتا ہے؟ اِس بات کا انحصار علاج شروع کرنے کے وقت بیماری کی سٹیج پر ہوتا ہے. ابتدا میں تو عینک لگا کر نظر کو صاف کیا جاتا ہے اور وقتاً فوقتاً معائنہ کیا جاتا ہے تاکہ اگر پیچیدگی کی علامات سامنے آنے لگیں تو اُن سے بچاؤ…
-
کیراٹوکونس کے علاج کیلئے آپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟
کراس لِنکنگ Cross-Linking اپریشن میں کیا کیا جاتا ہے؟ اور اِس کا کردار کس حد تک موثر ہے؟ قرنیہ پروٹین کی ایک قسم کولیجن Collagen کے دھاگوں کا جال ہوتا ہے، ان دھاگوں کے آپس میں جُڑنے میں کمزوری آ جاتی ہے جِس سے جال کے سُوراخ بڑے ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور قرنیہ…