آپ کی نظر اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔

ڈاکٹر آصف کھوکھر ایک سینئر آئی سرجن ہیں جو لاہور میڈیکیئر آئی سنٹر میں بطور کنسلٹنٹ پریکٹس کر رہے ہیں۔ جو کہ جدید ترین تشخیصی اور سرجیکل ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کا بہترین آنکھوں کا مرکز ہے۔

ڈاکٹر کو آنکھوں کے آپریشنز کرتے ہوئے 34 سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے خصوصاً فیکو سرجری، لیزر سرجری، وٹریوریٹینل سرجری، اور اوکولوپلاسٹک سرجری میں اُن کی دلچسپی رہی ہے۔
وہ پیشہ ورانہ مہارت کے لیے پرعزم ہیں۔ اُن کا مشن آنکھوں کی بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ وہ مریضوں کے لیے اپنی ہمدردی کے لیے مشہور ہیں۔ ہر مریض کو خصوصی توجہ دینا اُن کا خاصہ ہے۔

اگر آپ یا آپ کے گھر میں کسی کو نظر کا مسئلہ ہے تو ماہر آئی سرجن سے بروقت مشورہ کرنا ضروری ہے۔

آپ کی بینائی قیمتی ہے — اسے تجربہ کار ہاتھوں میں محفوظ کریں

Click here and send message to book your appointment or ask your question about LASIK, Squint, or Retina

اپوائنٹمنٹ لینے کیلئے یا لاسک،بھینگاپن، یا پردہ بصارت کے بارے میں اگر کوئی سوال ہے تو یہاں کلک کرکے میسیج کریں

ڈاکٹر صاحب اکثر آپریشن ناکام کیوں ہو جاتے ہیں؟

ڈاکٹر صاحب میرا تعلق دیر KPK سے ہے۔ میری آنکھوں میں پیدائشی سفید موتیا ہے۔ میں نے ایک آنکھ کا آپریشن کروایا ہوا ہے لیکن ناکام ہو گیا ہے۔ ڈاکٹر میں نے دیکھا ہے کہ اکثر آپریشن ناکام ہو جاتے ہیں اِس کیا وجہ ہے؟ میں شدید پریشان ہوں۔ اور اِس بیماری کی وجہ سے […]

very good and fantastic results of retinitis pigmentitis treatment

میرے پاس ایک صاحب چند دن پہلے تشریف لائے تھے۔ اُن کی دونوں آنکھوں میں بیماری کی وجہ سے نظر شدید کمزور ہو چکی ہے لیکن تکلیف میں مزید اِضافہ سفید موتیا بن جانے سے ہو گیا۔ بیچارے کو 13.0+ نمبر کی عینک دونوں طرف لگتی تھی اور نظر پھر بھی نہ ہونے کے برابر […]

What are expenses of cataract surgery?

پلیز اخراجات کے سلسلے میں اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں مختلف کمپنیوں کے لینز کی قیمت میں فرق ہوتا ہے لیکن دراصل آپریشن کوالٹی میں جو فرق ہوتا ہے اصل میں اُس درق کی وجہ سے آپریشن چارجز میں فرق آ جاتا ہے۔ جتنا اچھا آپریشن کوالٹی کا معیار ہوتا ہے اُتنا ہی مہنگا ہو […]

Which multifocal is better?

یہ Multifocal لینز دو قسم کے ہوتے ہیں: 1۔بائیفوکل ملٹی فوکل لینز: سستی کمپنیوں کے زیادہ تر یہی ہوتے ہیں۔ الکون اور دوسر مہنگی اور اچھی کمپنیاں بھی پہلے بائیفوکل ہی بناتی تھیں2۔ ٹرائیفوکل ملٹی فوکل لینز: اچھی کمپنیاں اب ملٹی فوکل لینز ٹرائیفوکل خصوصیات والا ہی بنا رہی ہیں، اور یہی بہترین لینز ہیں۔ […]

What is best time of cataract operation?

اپر یشن کروانے کے وقت کے حوا لے سے اب یہ عمومی اصول طے ہو چکا ہے کہ اپر یشن کا فیصلہ مریض کی معذوری کی بنیاد پر کِیا جا ئے گا۔ چنا نچہ ایک مریض جو کم عمر ہے ، اُسے گا ڑی چلا نی ہے، اور اُسے کمپیوُ ٹر پر کام بھی کر […]

Toric IOL implantation for cataract treatment

اگر صرف Toric IOL ڈالوائیں گی تو دور کی نظر بالکل ٹھیک ہو جائے گی اُس کا سلنڈر نمبر بھی ختم ہو جائے گا لیکن قریب کی عینک لگانی پڑے گی۔اگر آپ afford کر سکتی ہیں تو *Multifocal *Toric IOL* دلوائیں۔ یہ وہ لینز ہوتا ہے جس میں سلنڈر نمبر بھی ختم ہو جاتا ہے […]

مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ موتیا پک گیا ہے یا نہیں؟

مریض کو کِن علا متوں سے پتہ چل سکتا ہے کہ سفید مو تیا بہت زیا دہ پک گیا ہے؟ سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ اِس طرح کے سوالات کہ کیا موتیا پک گیا ہے؟ اور کیا زیادہ پک گیا ہے؟ اب کوئی اتنے اہم نہیں رہے۔ کیونکہ پہلے لوگ اِس لئے […]

مجھے بتائیں کہ آپریشن پر اخراجات کتنے آتے ہیں؟

پلیز اخراجات کے سلسلے میں اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں مختلف کمپنیوں کے لینز کی قیمت میں فرق ہوتا ہے لیکن دراصل آپریشن کوالٹی میں جو فرق ہوتا ہے اصل میں اُس درق کی وجہ سے آپریشن چارجز میں فرق آ جاتا ہے۔ جتنا اچھا آپریشن کوالٹی کا معیار ہوتا ہے اُتنا ہی مہنگا ہو […]

Which IOL (intraocular lens) is best for cataract operation?

NonFoldable لینز PMMA لینز Foldable IOL لینز   یہ وہ لینز ہیں جو نرم میٹریل کے بنے ہوتے ہیں۔ آنکھ میں چھوٹا سا چیرا دیا جاتا ہے۔ اِس لینز کو دُہرا کرکے اِس چھوٹے سے راستے میں سے آنکھ کے اندر داخل کر دیا جاتا ہے۔ اندر جا کر یہ کھُل کر بڑے ہو جاتے […]

Will I need glasses after operation?

IOL Master for biometry

بلاشبہ لینز کی وجہ سے موٹے موٹے شیشوں والی عینکوں سے نجات مل گئی ہے لیکن اکثر لوگوں کو کُچھ نہ کُچھ ہلکے سے نمبر والی عینک لگا نی ہی پڑتی ہے۔خاص طور پر قریب کا کام کر نے کے لئے تو تقر یباً سب کو ہی عینک کی ضرورت پڑ تی ہے۔ اپریشن کے […]

کیا لینز ڈلوانا ضروری ہے؟ کیا لینز کے بغیر اپریشن نہیں کروایا جا سکتا؟

آج سے پچیس تیس سال پہلے تک تو اپریشن کا طریقہ یہ تھا کہ خراب عدسے کو نکال دیا جاتا تھا اور اُس کی جگہ خالی چھوڑ دی جاتی تھی لینز نہیں ڈاالا جاتا تھا چنانچہ اُس عدسے کی کمی کو پورا کرنے کے لئے مو ٹے موٹے شیشوں والی عینکیں استعمال کی جاتی تھیں۔ […]

کیا سفید موتیا دوبارہ بھی بن جاتا ہے؟

Posterior capsule thickening

سفید مو تیا دوبارہ نہیں بنتا البتّہ بہت سے لوگوں کی آنکھ میں لینز کے پیچھے جھلّی بن جاتی ہے جس کی وجہ سے نظر دوبارہ کم ہو جاتی ہے۔ اِس جھلّی کے بننے کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں چند اہم مثالیں یہ ہیں: قدرتی عدسے کو جب نکالا جاتا ہے تو اُس کا غلاف […]

کونسا لینز ڈلوانا چاہئے؟

یہ Multifocal لینز دو قسم کے ہوتے ہیں: 1۔بائیفوکل ملٹی فوکل لینز: سستی کمپنیوں کے زیادہ تر یہی ہوتے ہیں۔ الکون اور دوسر مہنگی اور اچھی کمپنیاں بھی پہلے بائیفوکل ہی بناتی تھیں2۔ ٹرائیفوکل ملٹی فوکل لینز: اچھی کمپنیاں اب ملٹی فوکل لینز ٹرائیفوکل خصوصیات والا ہی بنا رہی ہیں، اور یہی بہترین لینز ہیں۔ […]

فیکو آپریشن اور ٹانکوں والے آپریشن میں کیا فرق ہے؟

ٹانکو ں والے اپریشن اور بغیر ٹانکوں کے اپریشن میں کیا فرق ہوتا ہے؟ خرا ب عدسے کو نکالنے کے لئے پہلے ایک لمبا چِیرا دے کر راستہ بنایا جاتا تھا جِس میں سے اُسے نکالا جاتا تھا پھر اُسی راستے ایک سخت قسم کا مصنوعی عدسہ ڈال دیا جاتا تھا۔ اِس سارے عمل کے […]

سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟

سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟ اپر یشن کے بعد پیدا ہو جانے وا لے اکثر مسا ئل کو عمو ماً لینز کے ساتھ جو ڑ دیا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ دراصل ایک بہت […]

سُنا ہے کہ لینز کی وجہ سے بہت سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لینز ڈلوانے کے بعد بہت سے لوگ مصیبت میں پھنس جاتے ہیں۔ کیا یہ حقیقت ہے؟

Aphakic glasses1

اپر یشن کے بعد پیدا ہو جانے وا لے اکثر مسا ئل کو عمو ماً لینز کے ساتھ جو ڑ دیا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ دراصل ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ ہزاروں میں سے شاید کوئی ایک ہی ایسا ہو گا جس کے مسائل کی وجہ لینز ہوتا ہے۔ اپریشن کے بعد عمومی طور […]

سفید موتیا کا کب اپریشن کروانا چاہئے؟ ابھی تو مجھے کافی نظر آتا ہے میں کیوں اپریشن کرواؤں؟

اپر یشن کروانے کے وقت کے حوا لے سے اب یہ عمومی اصول طے ہو چکا ہے کہ اپر یشن کا فیصلہ مریض کی معذوری کی بنیاد پر کِیا جا ئے گا۔ چنا نچہ ایک مریض جو کم عمر ہے ، اُسے گا ڑی چلا نی ہے، اور اُسے کمپیوُ ٹر پر کام بھی کر […]

سفید موتیا کا کب اپریشن کروانا چاہئے؟

اپر یشن کروانے کے وقت کے حوا لے سے اب یہ عمومی اصول طے ہو چکا ہے کہ اپر یشن کا فیصلہ مریض کی معذوری کی بنیاد پر کِیا جا ئے گا۔ چنا نچہ ایک مریض جو کم عمر ہے ، اُسے گا ڑی چلا نی ہے، اور اُسے کمپیوُ ٹر پر کام بھی کر […]

سفید موتیا کا آپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟

اپریشن کیسے کیا جاتا ہے؟ کس طرح کی مشینیں استعما ل کی جا تی ہیں؟ کیا اپریشن کے دوران آپ آنکھ کو باہر نکال لیتے ہیں؟    آپریشن کرنے کیلئے آنکھ نکالی نہیں جاتی۔ مریض کیسے لٹایا جاتا ہے؟ اور ڈاکٹر کیسے بیٹھ کر آپریشن کرتے ہی؟ ان تصاویر میں پوزیشن نظر آ رہی ہیں۔ […]

ڈاکٹر صاحب میری آنکھوں میں سفید موتیا بن گیا ہے، میں نے آپریشن کروانا ہے میری رہنمائی کریں کہ میں کس کمپنی کا لینز ڈلواؤں؟

وعلیکم السلام پلیز جس ڈاکٹر نے آپریشن کرنا وہ آپ کو بہترین گائیڈ کر سکتا ہے۔ مختلف ڈاکٹرز اور مختلف شہروں میں علیحدہ علیحدہ کمپنیوں کے لینز ملتے ہیں۔ لینز کی کوالٹی سے زیادہ اہم چیز آپریشن کی کوالٹی ہے۔ جو لوگ آپریشن کے بعد مختلف قسم کے مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں اور […]